ملک میں پولیو وائرس کہ مزیددو نئے کیسز کی تصدیق

0 9

پاکستان سے پولیو وائرس کہ کیسز کا سلسلہ نہ تھم سکا،اور دو پولیو وائرس کہ کیس رپورٹ ہو گئے۔تفصیلات کہ مطابق نیشنل پولیو لیبارٹری نے سندھ اور پنجاب سے اور دو نئے کیسز کی تصدیق کر دی۔منڈی بہاوالدین سے پنجاب کا 1 کیس رپورٹ ہوا،منڈی بہاوالدین سے آٹھ سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔منڈی بہاوالدین میں (12) سال بعد پولیو کا کیس رپورٹ ہوا۔

رمضان المبارک کے چاند سے متعلق بڑی خبر

دوسرا پولیو کا کیس سندھ کہ شہر قمبر سے رپورٹ ہوا، قمبر سے تین ماہ کہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، قمبر شہر سے پولیو وائرس کا کیس پانچ سال کہ بعد رپورٹ ہوا۔پاکستان میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد پانچ تک جا چکی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.