رمضان المبارک کے چاند سے متعلق بڑی خبر

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کہ چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں اجلاس شام چھ بج کر تیس منٹ پر شروع ہوگا۔اجلاس میں دیگر مرکزی ممبران و علما کہ علاوہ سپارکو اور محکمہ موسمیات کہ حکام بھی شریک ہوں گے۔ … Continue reading رمضان المبارک کے چاند سے متعلق بڑی خبر