سونا آج پھربہت سستا

0 17

سونا آج بھی ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں (24) ڈالر سستا ہوکر (2863) ڈالر فی اونس تک گرگیا ،1 تولہ سونا (2500) روپے سستا ہوگیا ،1 تولہ سونا گھٹ کر تین لاکھ پانچ سو روپے پر آگیا ،10 گرام سونا (2143) روپے سستا ہوکر دو لاکھ (57) ہزار (639) روپے کا ہوگیا 1

ڈالر کی قدر میں کمی،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

 

تولہ چاندی (64) روپے سستا ہوکر (3250) روپے کا ہوگیا ‘

Leave A Reply

Your email address will not be published.