شہریوں کے فنگر پرنٹس کی غیر قانونی فروخت، سِم ہولڈرز کے لیے خطرے کی گھنٹی

0 7

شہری ہوجائیں بہت ہوشیار ، سوشل میڈیا پر فنگر پرنٹس فروخت کا انکشاف, (ایف آئی کی پی ٹی اے) کی درخواست پر کارروائی, فنگر پرنٹس چوری کر کہ سمز ایکٹیو کرنے والے گینگ کے 2 ارکان گرفتار کرلئے گیے۔تفصیلات کہ مطابق فنگر پرنٹس چوری کرنے والے ٹیم کہ 2 ملزمان کو گرفتار کر کہ ہزاروں فنگر پرنٹس مزید ایکٹیو سمز برآمد کر لی گئیں، شہریوں کہ فنگر پرنٹس سوشل میڈیا پر بات کرنے لگے، چوری فنگر پرنٹس ڈیٹا سوشل میڈیا پر کچھ ہزار میں بکنے پر (ایف آئی اے) کی کارروائی، (ایف آئی اے) نے (پی ٹی اے) کی درخواست پر فنگر پرنٹس چوری کر کے سمز ایکٹیو کرنے والا گینگ گرفتار کر لیا۔

سونا آج پھربہت سستا

فنگر پرنٹس چوری کرنے والے ٹیم کہ 2 ملزمان کو گرفتار کر کے ہزاروں فنگر پرنٹس اور ایکٹیو سمز برامد کر لی گئیں،ملزمان نے اعتراف کیا کے ملزمان سوشل میڈیا ایپ سے فنگر پرنٹس کا ڈیٹا خریدا جاتا تھا۔ سائبر کرائم ونگ کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر سرفراز چوہدری کی جانب سے بتایا گیا کے ملزمان فنگر پرنٹس ڈیٹا کی مدد سے سمز ایکٹیو کر کہ مشتبہ افراد کو فروحت کرتے تھے،جن سوشل میڈیا ایپس سے ڈیٹا فروحت ہو رہا تھا انکے خلاف بھی کارروائی کی جا رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.