گورنر بلوچستان اج بروز منگل سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ کی فاتحہ خوانی میں شریک ہونگے

19

گورنر بلوچستان اج بروز منگل سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ کی فاتحہ خوانی میں شریک ہونگے

ژوب 24 جون: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل اج بروز منگل 24 جون، صبح ساڑھے دس بجے (10:30) جامع مسجد مدرسہ روڈ کوئٹہ کینٹ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس جمال خان مندوخیل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر بلال خان مندوخیل کی والدہ کی فاتحہ خوانی میں شرکت کرینگے. وہ مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کرینگے. واضح رہے کہ پارلیمنٹرینز، جج صاحبان، اعلیٰ سرکاری افسران، سیاسی اکابرین، علماء کرام، مشائخ عظام اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی فاتحہ خوانی میں شریک ہونگے.

Comments are closed.