جھل مگسی کے ہیڈ کوارٹر شہر گنداواہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایس پی جھل مگسی

21

جھل مگسی کے ہیڈ کوارٹر شہر گنداواہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایس پی جھل مگسی

دھماکہ سڑک کنارے روڈ پر نصب کیا گیا تھا

دھماکہ روڈ پر ترقیاتی کام کے قریب ہوا

دھماکے کے بعد مقامی انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے

دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے

دھماکے کے بعد تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں موقع پر پہنچ کر علاقے کو کلئیر کر رہے ہیں

Comments are closed.