وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا H-11 سیکٹر میں زیر تعمیر نیشنل پولیس ہسپتال کا دورہ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری بھی ہمراہ تھے

26

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا H-11 سیکٹر میں زیر تعمیر نیشنل پولیس ہسپتال کا دورہ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری بھی ہمراہ تھے

نیشنل پولیس فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعمیر میں پیش رفت حوصلہ افزا ہے ، احسن اقبال

جون 2026 میں ہسپتال کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے، احسن اقبال

یہ منصوبہ ہمارے پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبود اور صحت کی دیکھ بھال کے لیے اہم اقدام ہے، احسن اقبال

منصوبہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حالات میں بہتری لانے کے لیے حکومتی عزم کا غماز ہے، احسن اقبال

سو بستروں پر مشتمل یہ ہسپتال جنرل میڈیسن، سرجری، ایمرجنسی اور ہنگامی حالات میں علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرے گا، احسن اقبال

منصوبے سے تقریباً 12,000 پولیس اہلکاروں کو جدید ترین صحت کی سہولیات میسر ہوں گی، احسن اقبال

نیشنل پولیس ہسپتال کے منصوبے کو مئی 2023 میں منظوری دی گئی تھی، احسن اقبال

قومی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہمارا قومی فریضہ ہے، احسن اقبال

ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے بننے والے یہ قومی منصوبے ہمارے پاس قومی امانت ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر کے ہمراہ آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد بھی موجود تھے

Comments are closed.