نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں دائیں بازو کی سخت گیر ہندو تنظیم آر ایس ایس نے کہاہے کہ اس کے اگلے ایجنڈے میں ایک ایسا قانون وضع کروانا ہے جس میں والدین کو صرف دو ہی بچے پیدا کرنے کی اجازت ہو۔
دوحہ(این این آئی) افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرنے کی غرض سے عسکری کارروائیاں کم کرنے پر رضامند ہوگئے
واشنگٹن (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطہ کسی نئی محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا ،پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے ،مذاکرات کے ذریعے معاملات کے پرامن حل کا حامی ہے
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے 23جنوری سے شروع ہونے والے پنجاب اسمبلی کے تناظر میں معطل شدہ تمام ارکان اسمبلی کو فوری طور پر گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کر دی