Daily Archives

January 16, 2020

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئیٹرس کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش…

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئیٹرس نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین کو کشیدگی سے بچنے اور تمام تصفیہ طلب امور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے

پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف تین ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی، انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ…

لندن (این این آئی) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے رواں سال پاکستان کے خلاف مجوزہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے سلسلے میں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔تفصیلات

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے ھیفاء کی تعیناتی کی منظوری دے دی

ریاض (این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شہزادی ھیفاء بنت عبدالعزیز بن محمد بن عیاف آل مقرن کو اقوام متحدہ کی تعلیمی ، سائنسی اور ثقافتی تنظیم 'یونیسکو' میں سعودی عرب کی مستقل مندوب کے طور پرتعینات کرنے…

حاکم دبئی سائیکل ریسنگ میں زخمی ہونے والی لڑکی کی مدد کرتے ہوئے،تصاویر اورویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل…

دبئی(این این آئی)انسانی ہمدردی کے جذبات سے سرشار حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آلمکتوم امدادی ٹیموں سے قبل دبئی میں سائیکل ریسنگ چیمپین شپ میں شرکت کے دوران زخمی ہونے والے ایک لڑکی کی مدد کو پہنچ گئے۔