صدرِ مملکت نے آرمی، ایئر فورس اور نیوی کے ترمیمی بلز 2025 کی منظوری دے دی

18

 اسلام آباد — 15 نومبر 2025:

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025، پاکستان ایئر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2025 کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔

ان بلز کی منظوری کے ساتھ ہی آئینی و قانونی عمل مکمل ہو گیا ہے۔

Comments are closed.