آل پاکستان یونائیٹڈ ایریگیشن ایمپلایز فیڈریشن اوستا محمد کے صدر عبدالرحمن عمرانی نے اپنے بیان میں کہا ہے ایکسیئن ایریگیشن کھیرتھر کینال گل حسن کھوسہ کا شمار فرض شناس اور ملازمین کےدفتری کاموں کو بلا تفریق ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے والے آفیسران میں ہوتا ہے

19

نصیرآباد (رپورٹ چھٹہ خان عمرانی) آل پاکستان یونائیٹڈ ایریگیشن ایمپلایز فیڈریشن اوستا محمد کے صدر عبدالرحمن عمرانی نے اپنے بیان میں کہا ہے ایکسیئن ایریگیشن کھیرتھر کینال گل حسن کھوسہ کا شمار فرض شناس اور ملازمین کےدفتری کاموں کو بلا تفریق ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے والے آفیسران میں ہوتا ہے موصوف نے چارج سنبھالتے ہی  کھیرتھر کینال اور ذیلی شاخوں میں ٹیلوں تک پانی پہنچانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں تاکہ علاقہ خوشحال ہونے کے ساتھ ساتھ محکمہ کا معیار بھی بلند ہولیکن افسوس کہ  ایکسیئن کھیرتھر کینال گل حسن کھوسہ کا یہ عمل کچھ شرپسند عناصر کو ہضم نہیں ہو رہا  ہے جو اوچھے ہتھ کنڈے اور بلیک میلنگ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں جسکی آل پاکستان یونائیٹڈ ایریگیشن ایمپلائز فیڈریشن شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے  انہوں نے کہا کہ محکمہ کی ناجائز بدنامی اور شریف النفس آفیسران کی بلیک میلنگ کسی صورت برداشت نہیں  کرینگے انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان ۔صوبائی وزیر ایریگیشن ۔سیکریٹری ایریگیشن سے مطالبہ کیا

Comments are closed.