واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے کہا ہے کہ ایرانی عوام حکومت کے جھوٹ بولنے کی پالیسی اور پاسداران انقلاب کی مسلسل بربریت اور بدعنوانی سے تنگ آ چکے ہیں۔
بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے نے جنوبی شہر بصرہ میں دو صحافیوں کے قتل کی مذمت کی ہے اور ان پر حملے کو قابل افسوس اور بزدلانہ قراردیا ہے۔
ایڈیلیڈ(این این آئی)بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے میلبورن رینیگیڈز کو 63رنز سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے