فردوس عاشق اعوان کا سینئر صحافی سید شمس رضوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

0 29

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سینئر صحافی سید شمس رضوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ شعبہ صحافت میں ان کی گراں قدر خدمات لائق تحسین ہیں۔انہوںنے کہاکہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.