گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنما، سابق سینیٹر و وفاقی وزیر لال محمد خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنما، سابق سینیٹر و وفاقی وزیر لال محمد خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
گورنر خیبرپختونخوا نے مرحوم کے بلند درجات اور پسماندگان کے لیے صبر و جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ وہ غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ لال محمد خان مرحوم نے اپنی پوری سیاسی زندگی عوامی خدمت کو اپنا مشن بنایا، ان کی پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی سیاست کے لیے خدمات خیبرپختونخوا سمیت پورے ملک میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
Comments are closed.