Daily Archives

September 7, 2026

ملکی دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداءقوم کے حقیقی ہیروز ہیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کے شاہینوں، شہداءاور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز کی فضائی حدود کے دفاع میں پاک فضائیہ کی خدمات، قربانیاں اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں قومی تاریخ…

بلوچستان و سندھ سرحد پر تبلیغی جماعت کی کوچ کو خوفناک حادثہ، 12 افراد جاں بحق

جیکب آباد : بلوچستان اور سندھ کی سرحدی پٹی کے قریب ٹھل کے مقام پر تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد کی کوچ خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 12 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔…

نصیرآباد میں پہلی مرتبہ خواتین کے لیے خصوصی کھلی کچہری

نصیر آباد نصیرآباد ڈویڑن میں پہلی مرتبہ ضلع نصیرآباد میں ڈپٹی کمشنر نصیراباد کی قیادت میں خواتین کے مسائل کے حل کے لیے خصوصی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا واضح رہے کہ آج ضلع نصیراباد میں خواتین کو درپیش مسائل اور مشکلات کے فوری ازالے کے لیے…

عدالت عالیہ بلوچستان کا سمنگلی روڈ منصوبہ بلا تعطل جاری رکھنے کا حکم

کوئٹہ: چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سمنگلی روڈ سمیت کوئٹہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے سمنگلی…

کوئٹہ، دو روزہ تعطل کے بعد کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال

کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ٹرین سروس دو روز کی بندش کے بعد دوبارہ بحال کردی گئی ہے، جس کے بعد کوئٹہ اور ملک کے دیگر شہروں کے درمیان ریلوے رابطہ بحال ہوگیا۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس 5 اور 6 ستمبر کو بند رہی تھی، تاہم صورتحال…

مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے

برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس میں ٹیم پاکستان کے فاسٹ بولنگ کوچ ایشلے نوفکےکا کہنا تھا کہ کوئی شک نہیں کہ دوران سیریز کھلاڑیوں کا تبدیل ہونا کسی بھی لحاظ سے حوصلہ افزا نہیں، البتہ ہمارا…

مصنوعی ذہانت انسانیت کے وجود کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، سربراہ یو این انسانی حقوق

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک کا کہنا ہےکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) انسانیت کے وجود کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، اے آئی سے متعلق مضبوط ضمانتیں بنائی جائیں، اس سے پہلےکہ بہت دیر ہوجائے۔ جینیوا میں اجلاس سے خطاب کرتے…

پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن میں پاکستانی کرکٹرز کے فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔ بورڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے جب کہ ٹھوس شواہد ملنے پر انہیں بھاری جرمانوں اور پابندی کا…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 63 ہزار 136 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت…

آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ

آسٹریا میں تعطیلات کے بعد اسکول کھلنے کے ساتھ ہی 14 سال سے کم عمر طالبات کے اسکارف پہننے پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا۔ آسٹریا کی تین جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد نے اسکولوں میں اس پابندی کی تجویز پیش کی تھی، حکمران اتحاد کا مؤقف تھا کہ…