صفائی آپر یشن برا ئے عید الاضحی 2025
صفائی آپر یشن برا ئے عید الاضحی 2025
راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ کی جانب سے عید الاضحی پر صفائی کے انتظامات مکمل
راولپنڈ ی کنٹونمنٹ بورڈ کوڑا آلائشیں اٹھانے کا رسپانس ٹائم 30منٹ صفائی پلان فائنل
10وارڈ ز مختلف حصو ں میں تقسیم،تینوں دن کے لئے کنٹرول روم قائم
صفائی آپریشن میں 110ہیو ی گاڑیاں صفائی پلان میں حصہ لیں گی،700ملازمین عید کے تمام دن ڈیوٹی پر ہونگے ایڈیشل کنٹونمنٹ ایگزیکٹوآفیسر
شہریوں کو عیدالاضحی پر صفائی کی بہتر ین خدمات فراہم کی جائیگی ایڈیشنل سی ای او ارشد خان،ڈپٹی سی ای اوناصرکمال
:صحا فیو ں سے گفتگو ڈی جی ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس کے ویژن کے مطابق عید الا ضحی 2025کے مو قع پر پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ بر یگیڈئیراحمد نواز اورکنٹونمنٹ ایگز یکٹو آفیسرسید علی عرفان رضوی کی ہدا یا ت اورسر پر ستی میں تما م امو رکو احسن اندا ز میں نمٹا نے کیلئے ایک جا مع پلا ن مر تب کیا گیا ہے جس کے مطا بق عملہ کی ڈیو ٹیا ں تحر یری طو ر پر لگا دی گئی ہیں صفا ئی کے عملہ کے علا وہ ما نیٹرنگ اور دیگر فرا ئض سر انجا م دینے وا لے عملہ کی چھٹیا ں منسو خ کر دی گئی ہیں اور اضا فی گا ڑیو ں کی تعینا تی،آلا ئشیو ں کو محفوظ طر یقہ سے ٹھکا نے لگا نے کے علاوہ شہریوں کی رہنمائی کے لئے وسیع آگاہی مہم چلائی جارہی ہے تاکہ شہری کنٹو نمنٹ بورڈ کی جانب سے مختص مقا ما ت پر ہی آلائشیں و دیگر کچرا ڈالیں جبکہ عید الاضحی سے قبل راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کی جا نب سے تمام کلکشن پوائنٹس (کچرا جمع کرنے والے ایریاز) کو صا ف کر دیا گیا ہے عید الاضحی کے حوالہ سے تمام انتظامات کو یقینی بنا نے کیلئے دفتر کینٹ بو رڈ میں ایک مر کزی شکا یا ت سیل بھی قا ئم کر دیا گیا ہے جو 24گھنٹے فعال رہے گااور عوا م النا س کی شکا یات کا فوری ازا لہ کیاجا ئے گا عید قر با ں کے پہلے روز سے ہی عملہ صفا ئی متحرک ہو جا ئیگا اور مقررہ وقت میں آلا ئشیو ں کو اُٹھا نے اور ربش پوا ئنٹ تک پہنچا یا جا ئے گا جہا ں سے گا ڑیا ں ڈمپنگ گرا ؤ نڈ میں جا کر ان آلا ئشیو ں کو محفوظ طر یقہ سےDump کر یں گی۔ راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کی جا نب سے 10مختلف مقا ما ت /وارڈز میں کمپلینٹ سنٹر قا ئم کئے گئے ہیں جبکہ تما م مسا جد، چوراھو ں اجتما عی قر با ن گا ہو ں اور تما م ربش پوا ئنٹس پر روزا نہ کی بنیا دپر چو نے کا چھڑکا ؤ کیا جا ئے گاعیدالا ضحی کے سلسلے میں صفائی کی آگاہی مہم کے تحت پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیاسے بھی مدد لی گئی ہے راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے یہ خد ما ت عید کے پہلے دن صبح 6بجے سے لیکر تیسرے دن تک بلاتعطل جاری وساری رہینگی اور صفائی پلان کے تحت560سینٹری ورکرز،19سینٹری سپروائزرز,اور01چیف پبلک ہیلتھ آفیسر ناصرحسین،01پبلک ہیلتھ آفیسر، 02 سینٹ
Comments are closed.