صدر مملکت آصف علی زرداری کی جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر کو مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر کو مبارکباد
صدر مملکت نے لی جاۓ میونگ کو جمہوریہ کوریا کے صدر کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی
صدر مملکت کا علاقائی و عالمی امن کے فروغ کیلئے جنوبی کوریا کے ساتھ تعاون گہرا کرنے کے عزم کا اظہار
دونوں ممالک کی خوشحالی کے مشترکہ مقصد کے حصول کیلئے جنوبی کوریا کے ساتھ شراکت داری مزید گہرا کرنے کیلئے پرعزم ہیں، صدر مملکت
***
Comments are closed.