Daily Archives

December 3, 2025

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے اپوزیشن لیڈر کے انتخاب پر ردعمل

میرپور: مسلم لیگ (ن) سٹی صدر محمد فاروق چوہان نے کہا کہ شاہ غلام قادر کا آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہونا جمہوری عمل کی کامیابی ہے اور لیگی کارکنان کے لیے باعث اطمینان ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں عوام کے…

مظفرآباد پولیس کی مختلف کارروائیاں، ملزمان گرفتار

مظفرآباد: تھانہ سی آئی اے نے تین مختلف کارروائیوں میں مفرور ملزم احمد ولد شہباز سکنہ جھنڈ ضلع اٹک کو گرفتار کر کے تقریباً 55 لاکھ روپے برآمد کر لیے۔ دوسری کارروائی میں منشیات فروش فیضان ولد سائیں کو چرس گردہ سمیت گرفتار کیا گیا۔ تیسری…

ڈمپنگ اور آٹے کی معیاری فراہمی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولران کا جائزہ اجلاس

مظفرآباد: ڈپٹی ڈائریکٹر خوراک مظفرآباد پونچھ ڈویژن سردار محمد ثاقب کی زیر صدارت ڈویژنل اجلاس میں غذائی صورتحال، ڈمپنگ اور آٹے کی معیاری فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فلور ملوں کی کارکردگی، آٹے کے معیار اور عوامی شکایات کے فوری…

گلگت بلتستان کے 10 ہزار نوجوان آئی ٹی شعبے میں منسلک، ملکی و بین الاقوامی آمدنی میں اضافہ

گلگت: گلگت بلتستان میں آئی ٹی شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور 10 ہزار سے زائد باصلاحیت نوجوان مختلف ڈیجیٹل خدمات جیسے اے آئی، گرافک ڈیزائن، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ویب ڈویلپمنٹ میں سرگرم ہیں۔ یہ نوجوان نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ امریکہ، برطانیہ،…

سندھ میں ڈینگی کی صورتحال: 55 نئے کیسز رپورٹ، کوئی ہلاکت نہیں

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے صوبے میں ڈینگی کی صورتحال سے متعلق یومیہ رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں 31 اور نجی اسپتالوں میں 27 نئے مریض داخل ہوئے، جس کے بعد مجموعی تعداد 55 ہو گئی۔ کراچی میں سرکاری اسپتالوں میں 19…

گلشن اقبال نیپا واقعہ: تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی

وزیر بلدیات، ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ گلشن اقبال نیپا میں مین ہول میں گر کر معصوم ابراہیم کے جاں بحق ہونے کا واقعہ نہایت دلخراش ہے۔ سندھ اسمبلی کے نمائندوں اور سینئر افسران پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی قائم کی گئی ہے تاکہ…

35ویں نیشنل گیمز 2025 کا افتتاح 6 دسمبر کو، بلاول بھٹو زرداری کریں گے

سندھ حکومت کی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے 35ویں نیشنل گیمز 2025 کی حتمی تیاریوں کا جائزہ لیا، جو 6 تا 13 دسمبر کراچی میں منعقد ہوں گے۔ اجلاس کی صدارت وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ نے کی۔ اجلاس میں محکمہ کھیل،…

سندھ حکومت کا صوبے میں کرکٹ کے فروغ کی حمایت کا اعلان

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ حکومت حیدرآباد اور صوبے کے دیگر شہروں میں کرکٹ کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی پختہ حمایت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر ضلع میں معیاری اسٹیڈیم…

بلوچستان کے 27 ہائی رسک اضلاع پولیس کے ماتحت، 9 اضلاع لیویز کے تحت برقرار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ — بلوچستان حکومت نے سیکیورٹی ڈھانچے میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے صوبے کے 27 ہائی رسک اضلاع کو مکمل طور پر پولیس کے دائرہ اختیار میں منتقل کر دیا ہے، جبکہ 9 اضلاع بدستور لیویز فورس کے تحت کام کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے…

گورنر بلوچستان کا خصوصی افراد کے عالمی دن پر پیغام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 3 دسمبر — گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس دن کا بنیادی مقصد معذور افراد کی زندگی کے تمام شعبوں میں بھرپور شمولیت، رسائی اور مساوی مواقع کی اہمیت…