مظفرآباد پولیس کی مختلف کارروائیاں، ملزمان گرفتار

24

مظفرآباد: تھانہ سی آئی اے نے تین مختلف کارروائیوں میں مفرور ملزم احمد ولد شہباز سکنہ جھنڈ ضلع اٹک کو گرفتار کر کے تقریباً 55 لاکھ روپے برآمد کر لیے۔ دوسری کارروائی میں منشیات فروش فیضان ولد سائیں کو چرس گردہ سمیت گرفتار کیا گیا۔ تیسری کارروائی میں سہراب عرف صام کشمیری کو گرفتار کر کے چرس گردہ برآمد کیا گیا۔

Comments are closed.