پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

0

ذرائع کے مطابق عبداللہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے بھی قومی سکواڈ کو جوائن کر لیا ہے، قومی ٹیم 4 ستمبر کو ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں صبح ساڑھے 9 بجے ٹریننگ سیشن کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ بھی 9 ستمبر سے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم میں شروع ہوگا، انگلش ٹیم کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری

Leave A Reply

Your email address will not be published.