چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان، سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم اور جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے سیکرٹری ٹو چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر خواجہ محمد شوکت کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

19

مظفرآباد(پی آئی ڈی) 03جون- چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان، سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم اور جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے سیکرٹری ٹو چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر خواجہ محمد شوکت کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر اور ججز صاحبان سپریم کورٹ نے مرحومہ کے بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

Comments are closed.