وزیراعظم پاکستان کے کوارڈینیٹر برائے اطلاعات و خیبر پختونخواہ اختیار ولی خان کی والدہ ماجدہ کے وفات پر تعزیت آج بھی جاری رہی۔
وزیراعظم پاکستان کے کوارڈینیٹر برائے اطلاعات و خیبر پختونخواہ اختیار ولی خان کی والدہ ماجدہ کے وفات پر تعزیت آج بھی جاری رہی۔
بابر نواز خان MNA ہری پور، نواب زادہ خواجہ محمد خان ہوتی سابقہ وفاقی وزیر،مختلف مکاتب فکر اور سول بیوروکریسی نے اختیار ولی خان سے والدہ کی انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعائیں کی گئیں۔
Comments are closed.