کراچی: مظفر شیخ سندھ پولیس کے اگلے سربراہ کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، دسمبر 2025: آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی یکم جنوری 2026 کو متوقع ریٹائرمنٹ کے بعد ایڈیشنل آئی جی مظفر شیخ سندھ پولیس کی قیادت کے لیے سب سے مضبوط امیدوار کے طور پر ابھرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
محکمہ پولیس کے اعلیٰ حلقوں کے مطابق مظفر شیخ نے اپنے کیریئر میں دیانت داری، شفافیت اور مضبوط انتظامی صلاحیتوں کے ذریعے ایک منفرد ساکھ قائم کی ہے۔ انہوں نے پولیس ویلفیئر، فنانس اور لاجسٹکس میں اہم اصلاحات کیں اور سال 2024 میں آئی جی سندھ کی رخصت کے دوران عارضی طور پر Acting IGP کے طور پر خدمات انجام دی ہیں۔
سینئر افسران کا کہنا ہے کہ مظفر شیخ کی شہداء پولیس کے اہل خانہ کی مالی معاونت، میڈیکل سپورٹ اسکیمز اور ریٹائرڈ اہلکاروں کے معاملات میں بہتری جیسے اقدامات نے انہ…
Comments are closed.