بھارتی خاتون کرکٹر نے ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کر لی
بھارت کے شہر ناگپور میں خاتون کرکٹر نے اعلیٰ سطح کی کرکٹ ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق واقعہ لکشمی نگر کے علاقے میں پیش آیا جہاں 17 سالہ ابھرتی ہوئی خاتون کرکٹر آدیتی چوکھانڈے اپنی والدہ اور بڑے…
