ملک میں گرمی کی شدید لہر، اسلام آباد میں بھی پارہ ہائی، شہریوں کا گھر سے نکلنا محال
اسلام آباد : سورج نے تیور دکھائے تو شہریوں کی ہمت جواب دے گئی۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ گرمی کی شدت مزید اضافہ ہوگا۔
جڑواں شہروں میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچا تو شہریوں کی ہمت جواب دے گئی۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گرمی کی…
