اہم خبریںکھیل

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے درمیان چوتھا ون ڈے 9 اکتوبر کو کھیلاجائے گا

ویلنگٹن :  نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ 9 اکتوبر کو کھیلاجائے گا۔ مہمان ٹیم بنگلہ دیش کو یوتھ سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور ا?خری ون ڈے میچ 13 اکتوبر کو کھیلا جائے گا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button