Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کورونا سے زیادہ متاثرہ ضلع مانسہرہ میں نون لیگ کا جلسہ افسوسناک: تیمور سلیم جھگڑا
پشاور: وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا سے زیادہ متاثرہ ضلع مانسہرہ میں نون لیگ کا جلسہ افسوسناک ہے، رک جائیں اور لیڈر شپ کا مظاہرہ کریں، انسانی جانوں اور معیشت کو خطرے میں نہ ڈالیں۔
تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے…
سندھ ہائیکورٹ کا چئیرمین پی پی بلاول بھٹو کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے محکمہ داخلہ سندھ، سیکریٹری وزارت داخلہ کو انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔
سندھ ہائیکورٹ نے بلاول بھٹو کو عوامی مقامات پر مکمل…
اسلام آباد ہائیکورٹ: مارکیز، شادی ہال میں تقاریب پر پابندی سے متعلق درخواست مسترد
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی سطح کے فیصلوں میں مداخلت سے معذرت کرتے ہوئے مارکیز، شادی ہال میں تقاریب پر پابندی سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے شادی ہال ایسوسی ایشن کی درخواست نمٹا دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں شادی ہال…
عمران خان نے جلسے کیلئے کنٹینر دینے کی بات کی تھی، اب کورونا کے پیچھے چھپ رہیں ہیں
پشاور: مسلم لیگ نون کے رہنما امیر مقام کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جلسے کیلئے کنٹینر دینے کی بات کی تھی، اب کورونا کے پیچھے چھپ رہیں ہیں، حکومت کو گھربھیج کر ہی دم لیں گے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے میڈیا سے…
دھیلے کی کرپشن نہ کرنے کے دعویدار شہباز شریف اپنی ہی پارٹی کے فنڈز ہڑپ کرگئے
لاہور: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ دھیلے کی کرپشن نہ کرنے کے دعویدار شہباز شریف اپنی ہی پارٹی کے 51 کروڑ 52 لاکھ 71 ہزار روپے کے فنڈز ہڑپ کر گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ…
کورونا منہ زور: 24 گھنٹے میں 37 افراد جاں بحق، 2208 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد: کورونا وائرس سے 37 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 230 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار 380 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے امریکی دباؤ کی رپورٹ مسترد کردی
دفتر خارجہ نے ‘من گھڑت’ رپورٹ مسترد کردی جس میں بتایا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو متعدد عرب ممالک کے تل ابیب کے ساتھ امن معاہدوں کے تناظر میں امریکا کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ کا سامنا ہے۔
ترجمان…
بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر کون ہیں؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر سے متعلق مکمل تفصیلات شیئر گئی ہیں۔
جب سے بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں لوگ یہ جاننے کے لیے بے چین ہیں کہ آخر ان کاہونے والا شوہر کون…
اپوزیشن کو شکست تسلیم نہ کرنے کی بری روایت کو ترک کرنا ہوگا: شبلی فراز
اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول کے جذبانی بیانات منطق و حقائق سے عاری ہیں، اپوزیشن کو شکست تسلیم نہ کرنے کی بری روایت کو ترک کرنا ہوگا، ایسا رویہ جمہوری اقدار کے منافی ہے۔
وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب…
بلاول اور مریم نواز کا ٹیلی فونک رابطہ، جی بی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی مذمت
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری اور نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس کے دوران گلگت بلتستان الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی مذمت کی گئی۔ دونوں رہنماوں نے جلد ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے…
