Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ووٹ کوعزت دو لیکن ووٹر کو کورونا سے مرنے دو، یہ ہے دہرا معیار: شیخ رشید
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ووٹ کوعزت دو لیکن ووٹر کو کورونا سے مرنے دو، یہ ہے دہرا معیار، کورونا سے ملک کی بنیادیں ہل جائیں انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، ان کی اولادیں اور رشتے دار ملک سے باہر ہیں، غریب کا بچہ قربانی کے لیے انہیں…
کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 42 اموات، 2843 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد: کورونا وائرس سے 42 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 603 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 508 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ واقعہ، انکوائری رپورٹ مرتب
کراچی: کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ واقعے کی انکوائری رپورٹ مرتب کرلی گئی۔ سندھ کے 5 وزرا پر مشتمل کمیٹی نے رپورٹ فائنل کی، اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں ارکان رپورٹ پر دستخط کریں گے۔
ذرائع کے مطابق رپورٹ میں ہوٹل چھاپے اور…
وفاقی حکومت کا بلوچستان کے 9اضلاع کےلئے 600 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان
اسلام آباد/کوئٹہ: وفاقی حکومت نے جنوبی بلوچستان کے 9پسماندہ اضلاع کےلئے 600 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز وفاقی وزیر منصوبہ و ترقی اسد عمر نے وزیر اطلاعات شبلی فراز و دیگر کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے…
افغانستان میں تشدد میں کمی کیلئے پاکستان جو کرسکا وہ کرے گا، وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان میں امن خطے میں امن کی ضمانت ہے، مفاہتی عمل میں پاکستان نے مثبت کردار ادا کیا، افغانستان میں تشدد کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے…
جماعۃ الدعوۃ کے حافظ سعید کو دہشتگردی کے جرم میں مزید ساڑھے 10 سال قید
انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کو قید کی سزا سنا دی۔
لاہور میں جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت نے سی ٹی ڈی کی طرف سے درج مقدمہ نمبر 16/19 اور 25/19 پر فیصلہ سناتے ہوئے حافظ سعید سمیت چار افراد کو…
شاہ محمود قریشی کی وفد کے ہمراہ افغان ہم منصب حنیف آتمر کیساتھ ملاقات
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وفد کے ہمراہ افغان ہم منصب حنیف آتمر کے ساتھ ملاقات کی، مشیر تجارت رزاق داؤد اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے بھی ملاقات میں شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق وزرائے خارجہ سطح کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، افغان امن…
وزیر اعظم کا دورہ افغانستان دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہے: شبلی فراز
شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ افغانستان دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہے، عمران خان خطے میں امن کے داعی ہیں۔
وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ترقی اور خوشحالی افغان عوام کا حق ہے،…
جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 جوان شہید
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے پاشا زیارت کے نزدیک سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 فوجی جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے گزشتہ…
چار سال قبل حویلیاں میں ہونیوالے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
کراچی: چار سال قبل حویلیاں میں ہونے والے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔ اے ٹی آر طیارے کی پاور ٹربائن کا سٹیج ون بلیڈ اور او ایس جی پن ٹوٹنے کا انکشاف ہوا ہے۔
اے اے آئی بی ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انوسٹی گیشن بورڈ نے رپورٹ…
