Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب کا احسن اقدام، جامعات میں بلوچستان کی طالبات کیلئے کوٹے میں اضافہ
لاہور: وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پنجاب کی سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں بلوچستان کی طالبات کیلئے کوٹے میں اضافہ کر دیا ہے۔
تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور احمد بلیدی…
بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 40 اموات، 3306 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد: کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 843 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 86 ہزار 198 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
ملتان: پیپلزپارٹی کے رہنما علی موسیٰ اور پی ڈی ایم کے گرفتار رہنما ضمانت پر رہا
ملتان: علاقہ مجسٹریٹ جواد ظفر نے پیپلزپارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی اور پی ڈی ایم کے گرفتار رہنماؤں کو ضمانت پر رہا کر دیا۔
یاد رہے موسیٰ گیلانی اور پی ڈی ایم کے رہنماؤں کو گزشتہ روز بغیر اجازت ریلی نکالنے پر پولیس نے گرفتار کیا تھا۔…
اپوزیشن جماعتوں کا کورونا پر سیاست کرنا المیہ ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا کورونا پر سیاست کرنا المیہ ہے، انہوں نے پہلے بھی اہم تر قومی مسئلے پر سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی، قوم وبا کے باوجود منفی سیاست کرنے والوں کو معاف نہیں کرے گی۔
وزیراعلیٰ عثمان…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نائجر پہنچ گئے
اسلام آباد: وزیر خارجہ او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نائجر پہنچ گئے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کانفرنس میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر دیگر وزرائے خارجہ سے بات ہوگی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود بھی…
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خو د کو قرنطینہ کرلیا
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ بلاول بھٹو نے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کی تصدیق کر دی۔
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو…
اپوزیشن لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہی ہے، جلسوں سے کچھ نہیں ہونا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لوگوں کی زندگیوں کوخطرے میں ڈال رہی ہے اور جلسوں سے کچھ نہیں ہونا۔
وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ ملک میں اب کورونا سے اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور…
پاک فوج کے 6میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو اگلے رینک لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق…
ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان کی کامیاب معاشی پالیسیوں کا اعتراف
عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران پاکستان کی کامیاب پالیسیوں کاعالمی سطح پر اعتراف کیا گیا ہے۔ پاکستان کورونا پر قابو پاکر سب سے کم معاشی نقصان اٹھانے والا ملک بن گیا ہے۔
ورلڈ اکنامک فورم نے’پاکستان اسٹریٹیجی ڈے‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔…
کورونا سے متعلق پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں کوئی اپوزیشن رہنما شریک نہیں ہوا: شبلی فراز
وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی تاہم اجلاس میں اپوزیشن کا کوئی رہنما شریک نہیں ہوا، اپوزیشن کورونا جیسے معاملے پر سیاست نہ کرے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
