Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ملک میں تیار کردہ موبائل فون پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی اور الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دیدی جس سے ملک میں موبائل کی تیاری کے علاوہ دو اور تین ویلر گاڑیوں کے ساتھ کمرشل گاڑیوں کی مقامی تیاری کی صنعت کو بھی فروغ ملے گا۔
ای سی…
نیب قانون کو تبدیل نہ کرنا حکومت اور پارلیمنٹ کی غلطی ہے: سلیم مانڈوی والا
پشاور: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسلام آباد چیمبروالوں نےبتایا کہ نیب ان کو ٹارچر کررہا ہے۔پارلیمنٹ اورحکومتی غلطی ہے کہ ابتک نیب قانون کو نہیں بدلا گیا۔
ڈپٹی چیرمین سینٹ سلیم مانڈی والا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
وزیر خارجہ شاہ محمود متحدہ عرب امارات کے 2 روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے 2 روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے۔ پاکستانی قونصل جنرل، اماراتی وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔
دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اپنے دو روزہ دورے کے دوران…
لاہور ہائیکورٹ کا 4 ہفتوں میں چودھری برادران کیخلاف انویسٹی گیشن مکمل کرنیکا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چار ہفتوں میں چودھری برادران کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انویسٹی گیشن مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم…
پولیس افسر ٹارگٹ کلر اور ایم کیو ایم لندن کا اہم کارندہ نکالا، سنسنی خیر انکشافات
کراچی : پولیس افسر ٹارگٹ کلر اور ایم کیو ایم لندن کا اہم کارندہ نکالا، سپیشل انویسٹی گیشن پولیس کے ہاتھوں گرفتار اے ایس آئی نے سب بتا دیا۔ جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم کے سامنے شہزاد پرویز نے سنسنی خیر انکشافات کر دیئے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ…
لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کا راج
لاہور: لاہور اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے گرگیا۔
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی…
کورونا دوسری لہر: پشاور کے مزید 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
پشاور: پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مزید 7 علاقوں میں آج شام 6 بجے سے سمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔
پشاور کے علاقے اسلم ڈھیری، تہکال بالا روڈ، نوتھیہ، گلشن رحمان کالونی سمیت دیگر علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا…
شیخ رشید کا اسلام آباد میں غیر ضروری پولیس چیک پوسٹیں ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں غیر ضروری پولیس چیک پوسٹیں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پولیس پر سب سے کم خرچ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے…
ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 71 اموات، 2545 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 71 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 80 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 48 ہزار 522 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…
ہمارے استعفے حکومت کیلئے ایٹم بم ثابت ہوں گے: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 31 دسمبر تک سارے اراکین اپنے استعفے جمع کرا دیں گے۔ ہمارے استعفے ایٹم بم ثابت ہوں گے۔
کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا…
