Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سیاحت کی آمدن سے ہم اپنے غیر ملکی قرضے اتار سکتے ہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحت پاکستان کا مستقبل ہے، مری کی طرزپر دیگر علاقوں میں پر فضا مقامات بنائیں گے، سیاحت کے فروغ سے برآمدات اور ترسیلات زر سے زیادہ سرمایہ حاصل کرسکتے ہیں اور آمدن سے ہم اپنے قرضے اتار سکتے ہیں۔ ان خیالات…

منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف کو جیل سے رہا کردیا گیا

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ لاہور احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کے  ضمانتی مچلکے منظور کرکے ان کی روبکار جاری کردی، جیل حکام کو روبکار موصول ہوتے ہی…

لوگ عید کی شاپنگ ابھی سے کرلیں، آگے لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے، اسد عمر

اسد عمر نے کہا ہے کہ لوگ بالخصوص خواتین عید کی شاپنگ ابھی سے کرلیں کیونکہ ہوسکتا ہے آگے لاک ڈاؤن لگ جائے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کوویڈ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اور اعلی صوبائی حکام نے شرکت کی اور…

عوام سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے، سختی کرنا پڑے گی: ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے، صورتحال یہی رہی تو سختی کرنا ناگزیر ہوگا۔ انہوں نے ہمسایہ ملک بھارت کی…

کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہیں: چین

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد رد عمل دیتے ہوئے چین نے کہا کہ دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وین بِن نے کہا کہ کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، دھماکے میں مرنے…

کوئٹہ دھماکا: وزیراعظم کی وزارت داخلہ کو معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزارت داخلہ کو معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش اور تہہ تک پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق عمران خان رات گئے تک معاملات کی خود نگرانی کرتے رہے۔ کوئٹہ میں جناح روڈ…

13فیصد سے زائد کورونا مثبت شرح والے شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن: حکومتی تجویز

وفاقی حکومت نے تجویز دی ہے کہ مثبت کورونا کیسز کی شرح 13 فیصد سے تجاوز ہونے پر شہروں میں مکمل لاک ڈائون لگا دیا جائے گا۔ فیز ٹو میں ہائی رسک شہروں میں 7 تا 10 دن لاک ڈائون کی تجویز ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر…

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کرکے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی ریفری…

جھوٹے مقدمات کے ذریعے خدمت کے نشان نہیں مٹائے جاسکتے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جھوٹے مقدمات کے ذریعے خدمت کے نشان نہیں مٹائے جاسکتے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لیگی رہنما مریم نواز کا کہنا تھا کہ دس سال کہیں بھی…

پی آئی اے کا پائلٹس اور فرنٹ لائن ورکز کی ویکسینیشن کا فیصلہ

اسلام آباد : پی آئی اے نے کورونا سے بچاؤ کیلئے پائلٹس اور فرنٹ لائن ورکز کی مرحلہ وار ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اپریل میں پائلٹس سمیت تمام فضائی میزبانوں کی کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں قومی ایئر…