Browsing Category
پاکستان
پاکستان
تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، باجوڑ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد
موموند : باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گولے، آئی ای ڈیز، بارودی سرنگوں سمیت بھاری اسلحہ برآمد کر کے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
باجوڑکی تحصیل ماموند کے علاقے غاخی میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے…
پاکستان اور بھارت کے درمیان خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے : وفاقی وزیر خارجہ
اسلام آباد : وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کسی بھی طرح کے خفیہ مذاکرات میں مصروف نہیں اور یو اے ای دونوں ممالک کے درمیان کسی بھی طرح سے سہولت کار کا کردار ادا نہیں کر رہا۔
ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے…
کورونا کی تیسری لہر، پشاور ڈویژن میں مجموعی طور پر 55 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
لاہور : کورونا کی تیسری لہر کے دوران خیبر پختونخوا میں مثبت کیسز کی شرح بڑھنے لگی، پشاور ڈویژن میں مجموعی طور پر 55 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہو گئے، صوبہ بھر میں 14 ہزار سے زائد کورونا وائرس کے فعال کیسز ہیں۔
کورونا کی تیسری لہر میں…
ماضی کے حکمرانوں کے منافقانہ رویئے دور دراز علاقوں کی محرومیوں کا باعث بنے
لاہور : معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کے منافقانہ رویئے دور دراز علاقوں کی محرومیوں کا باعث بنے، پنجاب کے پسماندہ علاقوں کو ان کا چھینا گیا حق دے کر بزدارحکومت حقیقی خدمت کے سفر پر گامزن ہے۔…
کے پی کے بعد سندھ حکومت نے بھی کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے فوج سے مدد مانگ لی
کراچی : سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے وفاق سے صوبے میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کردی۔
خیبرپختونخوا حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی فوج سے مدد مانگ لی۔ دونوں صوبوں نے مراسلہ وفاق کو ارسال کردیا۔ سندھ حکومت نے وفاقی…
کورونا کے وار برقرار، مزید 118 افراد جان سے گئے، ہلاکتیں 17 ہزار سے بڑھ گئیں
اسلام آباد : کورونا وائرس مزید ایک سو اٹھارہ جانیں لے گیا ، ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد سترہ ہزار ایک سو سترہ ہو گئی۔
این سی او سی کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پانچ ہزار چھ سو گیارہ نئے کورونا مریضوں کا اضافہ ہوا، مثبت کیسز کی شرح…
ایک ہفتے میں صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ‘ملک میں کورونا ایس او پیز پر 21…
پی ٹی آئی کا بڑا گروپ دوسری جماعتوں سے رابطے میں ہے،مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا بڑا گروپ دوسری جماعتوں سے رابطے میں ہے۔
جاتی امرا رئیونڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ چند دنوں میں کورونا میں بہت تیزی آئی ہے، …
جڑواں شہروں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے پر کے مطابق پاک فوج نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) پر عمل درآمد کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال…
ملک میں کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے سے آئی: بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے سے آئی، عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کے ایک ایک روپے کا حساب دینا ہوگا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی…
