Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کورونا کےبڑھتےخطرات، 16 شہروں میں فوج تعینات کردی گئی
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ملک کے 16 متاثرہ شہروں میں فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا میڈیا کو بریفنگ میں…
این سی او سی نے عید الفطر پر 7 چھٹیوں کی سفارش کر دی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے عید الفطر پر 7 چھٹیوں کی سفارش کر دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ این سی او سی نے وزارت داخلہ سے سفارش کی ہے کہ 10 سے 16 مئی تک عید کی چھٹیاں دی جائیں۔ وزارت داخلہ چھٹیوں کی سمری وفاقی کابینہ کو…
ہسپتالوں میں آکسیجن فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا: فردوس عاشق اعوان
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے سے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے، ہسپتالوں میں آکسیجن فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…
پرویزالٰہی کا گجرات میں سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر تشویش کا اظہار
لاہور : چودھری پرویزالٰہی نے گجرات میں سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں تعلیمی ادارے بند ہیں، گجرات میں بھی بند کئے جائیں۔
سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا ہے کہ کیمرج اور…
وزیر اعظم عمران خان کا آج دورہ ملتان، 30 ارب کے اسپیشل پیکج کا اعلان کریں گے
اسلام آباد : وزیر اعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر آج ملتان آئیں گے جہاں 30 ارب روپے کے اسپیشل ملتان پیکج کا اعلان کریں گے، کسان کارڈ کی تقریب میں شرکت کے علاوہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔
وزیر اعظم عمران خان…
پی ٹی آئی کے ناراض رکن سندھ اسمبلی پی پی میں شامل
کراچی : حکمران جماعت تحریک انصاف کے ناراض رکن اسمبلی نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
رکن سندھ اسمبلی سردار میر شہریار خان شر نے تحریک انصاف سے سیاسی راہیں باضابطہ طور پر جدا کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی…
40 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین کیلئے رجسٹریشن کا کل سے آغاز
اسلام آباد : اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی اجلاس میں 40 سال سے اوپر کے افراد کی ویکسین کیلئے رجسٹریشن کا کل سے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ 40 سال یا اس سے…
پاکستان میں عید الفطر 14 مئی کو ہونے کا امکان
کراچی : پاکستان میں 30 روزے پورے اور عید الفطر 14 مئی جمعہ کو ہونے کا امکان ہے۔جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال کے مطابق جب 12 مئی کی شام سورج غروب ہوگا تو اس وقت چاند کی عمر 19 گھنٹے 31…
کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وزیرداخلہ شیخ رشید نے ایک بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ 23 اپریل کو این سی سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ کورونا وائرس کی…
پی ٹی آئی کی سیاست امید کا استعارہ ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد / لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کےعوام کی سیاست پر امید کا استعارہ ہے۔
تحریک انصاف کے 25ویں یوم تاسیسی کے موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان…
