Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عمران خان حکمرانوں میں سب سے بہتر لگے : مولانا طارق جمیل
مکوآنہ : معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم کو بہترین حکمران قرار دے دیا۔انہوں نے کہا میں 1992 سے تمام حکمرانوں سے ملا ہوں سوائے بینظیر شہید کے، عمران خان مجھے ان سب حکمرانوں میں سب سے بہتر لگے، جب انہوں نے اقتدار سنبھالا تو…
پختونخوا حکومت کا بجٹ میں مختص فنڈ خرچ نہ کرنیوالے محکموں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ
پشاور : خیبر پختونخوا میں سالانہ بجٹ میں کثیر فنڈ مختص کرنے کے باوجود خرچ نہ کرنے والے محکموں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ متعلقہ محکموں سے فنڈ واپس لینے سمیت پوچھ گچھ بھی کی جائیگی۔ شہریوں نے بھی مختص فنڈز خرچ نہ کرنے والے محکموں…
نیب نے جھوٹے کیسز کے ذریعے ملک کو نقصان پہنچایا : شاہد خاقان عباسی
کراچی : شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب نے جھوٹے کیسز کے ذریعے ملک کو نقصان پہنچایا، پاکستان کو مفلوج کر کے رکھ دیا، متعدد وزراء کرپشن کے الزام میں نکالے گئے لیکن ان کے خلاف کوئی کیس نہیں بنا۔
سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ نون کے…
کورونا کے بڑھتے کیسز، اسلام آباد کے مزید 5 سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
کراچی : کراچی میں مون سون کا پہلا سپیل برس پڑا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی و درمیانے درجے کی بارش کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔ کے الیکٹرک کے مطابق 500 فیڈرز متاثر ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صبح چھ بجے بادل برسنے کا آغاز ہوا۔…
مون سون : اسلام آباد، کراچی، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد علاقوں میں بارش
اسلام آباد : ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد، کراچی، خیبرپختونخوا اور لاہور سمیت پنجاب کے متعدد علاقوں میں ابر رحمت نے موسم حسین بنا دیا۔ محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی۔
مون سون…
شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے
دوشنبہ : وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی 3 روزہ سرکاری دورے پر تاجکستان پہنچ گئے، جہاں پر شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل، ایس سی او کنٹیکٹ گروپ فار افغانستان کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔
شاہ محمود قریشی کا دوشنبے ہوائی اڈے پر…
عوامی شکایات کےحل کے لیےوزیراعظم کا ایک اور اہم اقدام
اسلام آباد: عوامی شکایات کےحل کے لیےوزیراعظم عمران خان نے ایک اور اہم اقدام اٹھالیا۔
وزیراعظم نے سرکاری افسران کی کارکردگی رپورٹ کو عوامی شکایات کے حل کے ساتھ مشروط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے سرکاری افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے…
مریم اور بلاول کی سیاست کا نہ کوئی نظریہ ہے اور نہ ہی کوئی مقصد، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم اور بلاول کی سیاست کا نہ کوئی نظریہ ہے اور نہ ہی کوئی مقصد جب کہ جن کا پیسہ اور دولت بیرون ملک ہو، وہ کیسے پاکستان کے نظریئے کی حفاظت کریں گے۔
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بلاول…
ورلڈ بینک نے 400 ملین ڈالر قرض کا اجرا روک دیا
اسلام آباد: ورلڈ بینک نے شرائط پوری نہ ہونے پر 400 ملین ڈالر کا قرضہ روک لیا۔
عالمی بینک نے گذشتہ ماہ پاکستان کو 400 ملین ڈالر کا قرضہ دینے پر آمادگی ظاہر کی تھی تاہم جن شرائط پر اتفاق ہوا تھا ان کی عدم تکمیل پر قرض کا اجرا روک دیا گیا…
