Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ایک دن احتساب کرنیوالوں کا احتساب ہوگا ، ملک میں شفاف انتخابات ہونے چاہیں

لاہور : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاست کو توڑنے جوڑنے اور کرپشن چھپانے کا نظام ہے، چیئرمین نیب کو ایل این جی کے مہنگے سودے نظر نہیں آتے، ایک دن احتساب کرنیوالوں کا احتساب ہوگا، ملک میں صاف اور شفاف انتخابات ہونے چاہیں۔…

کورونا کا زور : مزید 101 افراد جان سے گئے، 24 گھنٹے میں 3559 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 101 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 25 ہزار 889 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 63 ہزار 688 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

وزیراعلیٰ پنجاب سے پولیس افسران کی ملاقات ، کارکردگی کو سراہا ، تعریفی سر ٹیفکیٹ دیئے

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب سے ڈی جی خان ڈویژن کے 7 پولیس افسران نے ملاقات کی، عثمان بزدار نے پولیس افسران کی کارکردگی کو سراہا اور تعریفی سر ٹیفکیٹ دیئے۔ وزیر اعلی پنجاب نے امن و عامہ کے لئے شاندار کارکردگی پر پولیس افسروں کو شاباش دی…

مفاہمت تو دور کی بات، حکومت سے بات بھی نہیں کی جانی چاہیئے : مریم نواز

اسلام آباد  :  مریم نواز نے کہا ہے کہ مفاہمت تو دور کی بات، حکومت سے بات بھی نہیں کی جانی چاہیئے، حکومت سچ بولنے والوں سے ڈرتی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

ملک بھر میں 17 سال کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل آج سے شروع

اسلام آباد  :   پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیز کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 17 سال کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل آج سے شروع ہوگا۔ سربراہ این سی او سی (نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر)…

شہباز شریف کا میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیخلاف اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد  : شہباز شریف نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو روکنے کیلئے اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ن لیگ نے بطور جماعت پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور…

الیکشن کمیشن : پی پی 38 ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کی ن لیگی درخواست مسترد

اسلام آباد  :  الیکشن کمیشن نے پی پی 38 ضمنی انتخابات کالعدم قرار دینے سے متعلق مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد کر دی۔ فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار ضمنی الیکشن کے دوران بدنظمی ثابت نہیں کرسکے۔ الیکشن کمیشن کے دو رکنی بینچ نے پی پی 38…

ٹراما سینٹر میں ڈاکٹرز اور 80فیصد ادویات کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے ، ربابہ بلیدی

کوئٹہ :  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی یقین دہانی پر ٹراما سینٹر کے ہڑتالی ڈاکٹروں اور ملازمین نے احتجاج ختم کرکے طبی سروسز کی فراہمی شروع کر دی منگل کے روز پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی ٹراما سینٹر کے اچانک…

عوام کورونا کادوبارہ پھیلاؤروکنےمیں حکومت کا ساتھ دیں ، وزیراعظم کی اپیل

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے میں حکومت کا ساتھ دیں اور حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد کریں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے ”ماسک پہنیں، زندگیاں…