Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لاہور ہائیکورٹ : والٹن ایئرپورٹ پر کمرشل پلاٹوں کی نیلامی روکنے کی درخواست خارج

لاہور :  لاہور ہائیکورٹ نے والٹن ایئرپورٹ پر کمرشل پلاٹوں کی نیلامی روکنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے غربت کم کرنے اور کاروبار کو فروغ دینے کا منصوبہ بنایا، ایسا حکم جاری نہیں کر سکتے جس سے سرمایہ کاری کیلئے کیے گئے اقدامات…

سندھ سرکار کی سرپرستی میں صحت و تعلیم کا بجٹ کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا : ڈاکٹر شہباز گِل

اسلام آباد :  وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ سندھ سرکار کی سرپرستی میں صحت و تعلیم کا بجٹ کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا،سندھ کے 52 فیصد بچے سکول سے باہر ہیں، پرچی سرکار ان پر توجہ دیں،پنجاب بھر میں…

افغانستان میں پائیدار امن خطے اور دنیا میں استحکام کیلئے ناگزیر ہے : وزیرداخلہ

اسلام آباد  :  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن خطے اور دنیا میں استحکام کیلئے ناگزیر ہے۔ وہ اسلام آباد میں جرمنی اور ہالینڈ کے سفیروں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے افغانستان کی موجودہ صورتحال سمیت باہمی…

اندازے اورپیشگوئیاں غلط ثابت،افغانستان میں تبدیلی حقیقت ہے : وزیرخارجہ

اسلام آباد :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے متعلق تمام پیش گوئیاں اور اندازے غلط ثابت ہوچکے ہیں، پڑوسی ملک میں تبدیلی ایک حقیقت ہے۔ وزیر خارجہ کا افغانستان پر ورچوئل کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ گزشتہ چند ہفتوں…

صدر مملکت کا آن لائن تعلیمی طریقہ کار کو فروغ دینے پر زور

اسلام آباد : صدر ڈاکٹر عارف علوی نے آن لائن تعلیمی طریقہ کار کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ اس شعبے میں اخراجات کو کم کیا جائے۔ اسلام آباد میں یونیورسٹی کے بہترین اساتذہ کو ایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

شہباز شریف کا ابھرتی معیشتوں کی فہرست سے پاکستان کے اخراج پر اظہار تشویش

لاہور :  شہباز شریف نے ابھرتی معیشتوں کی فہرست سے پاکستان کے اخراج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا نام ابھرتی معیشتوں کی فہرست سے نکلنا افسوسناک ہے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مورگن…

وفاقی کابینہ کا برطانیہ کی جانب سے ریڈ لسٹ میں رکھنے پر شدید اعتراض

اسلام آباد  :  وفاقی کابینہ نے برطانیہ کی جانب سے کورونا ریڈ لسٹ میں رکھنے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے معاملہ فوری اٹھانے پر زور دیا ہے جبکہ رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مکمل سکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی…

میڈیا کنٹرول اتھارٹی بل منظور نہیں ہونے دیں گے ، جاوید لطیف

اسلام آباد :  میڈیا کنٹرول اتھارٹی بل کو قائمہ کمیٹی سے کسی صورت منظور نہیں ہونے دیں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کے چئیرمین میاں جاوید لطیف کا اعلان۔ کہتے ہیں میڈیا پرجب بھی پابندیاں لگیں نتائج ملک کوبھگتا پڑے۔…

پاکستان اور اٹلی کا پارلیمانی روابط کے فروغ پر اتفاق ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد  : پاکستان اور اٹلی نے پارلیمانی روابط کے فروغ پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان قیادت کی جانب سے جنگ کے خاتمے، عام معافی افغانوں کے حقوق کے تحفظ اور افغان سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال نہ کرنے…

امریکہ سامراج کا سورج ڈوب چکا ہے ، مولانا فضل الرحمن

سکھر :  پی ڈی ایم کے سربراہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکہ سامراج کا سورج ڈوب چکا ہے، اب دنیا میں اسلام کی نشا ثانیہ کا آغاز ہو چاہتا ہے، افغانستان میں امریکہ اور مغربی استعمار کی شکست خطہ اور عالم اسلام کی آزادی و خوشحالی…