Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا زرعی پیداوار اور ملکی ترقی میں کردار صفر : فرخ حبیب

اسلام آباد  :  فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا زرعی پیداوار اور ملکی ترقی میں کردار صفر ہے، انہوں نے لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس بنانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، پی ڈی ایم نے آنکھوں پر صرف این آر او کی پٹی باندھی ہوئی ہے۔ معاون…

بلدیاتی انتخابات کے لیے آرڈر جاری کرنے جارہے ہیں ، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید تاخیر نہیں کی جاسکتی لہذا انتخابات کے لیے آرڈر جاری کرنے جارہے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر سکندر…

چینی اور ایل این جی کی ڈکیتی کے بعد گندم خریداری کی مہنگی ڈیل میں ایک اور دیہاڑی لگالی گئی

اسلام آباد  :   مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چینی اور ایل این جی کی ڈکیتی کے بعد گندم خریداری کی مہنگی ڈیل میں ایک اور دیہاڑی لگالی گئی۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں آٹا، چینی، کپاس امپورٹ ہو رہی…

خیبرپختونخوا : سی پیک کے تحت پہلے پراجیکٹ رشکئی اکنامک زون میں 95 فیصد کام مکمل

پشاور : سی پیک کے تحت خیبرپختونخوا میں پہلے باضابطہ پراجیکٹ رشکئی اکنامک زون میں 95 فیصد کام مکمل ہوگیا۔ منصوبے سے 2 لاکھ سے زائد نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ ایک ہزار ایکڑ رقبے پر محیط رشکئی اکنامک زون خیبر پختونخوا حکومت، خیبر اکنامک…

2023 کے الیکشن نئی مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گے، اسد عمر

کراچی میں وفاقی وزیر علی زیدی اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے کہا کہ ماضی کی حکومت نے کراچی کے لئے کوئی بڑے منصوبے نہیں دیئے، 13 سال سے اس شہر کو بہتر کرنے کی ذمہ داری پیپلز پارٹی کی تھی، کراچی کو ترسایا جاتا ہے گلی سے…

‘عالمی برادری کی طرف سے افغانستان کو ایک بار پھر تنہا چھوڑنا غلطی ہوگی’

قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی طرف سے افغانستان کو ایک بار پھر تنہا چھوڑنا ایک غلطی ہوگی۔ سینٹر فار ایروسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی ویب نار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا نیا طوفان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا نیا طوفان آگیا ،مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا۔ گھی صابن دیگر سمیت اشیا مہنگی کردی گئیں۔یوٹیلٹی سٹورز پر بھی ریلیف ختم ہونے پر ہوشربا مہنگائی نے عوام کو بھی چکرا کر رکھ دیا۔…

علیم خان کاسینئر وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کے سینئر وزیر علیم خان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ۔ علیم خان نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر استعفی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے سنئیر وزیر علیم خان نے استعفی دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سینئر وزیر علیم…

صاف پانی ریفرنس: شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں

صاف پانی ریفرنس میں شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں۔ صاف پانی ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں، جب کہ اس حوالے سے رپورٹ بھی عدالت میں کرادی…

نور مقدم قتل کیس: ‘گھبرانا نہیں، لاش ٹھکانے لگانے بندے آرہے ہیں’

نور مقدم قتل کیس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے گئے چالان کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ پولیس کی جانب سے نامکمل عبوری چالان عدالت میں پیش کیا گیا، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے لیپ ٹاپ، موبائل فون پر رپورٹ آنے پر ضمنی…