Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بجلی بلوں میں 35 فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس کا نفاذ بے رحمی ہے : حمزہ شہباز
لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں 35 فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس کا نفاذ بے رحمی ہے، حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرانے کے بعد بجلی بھی گرا دی۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے بجلی کے بلوں پر ٹیکس کے نفاذ پر اپنے…
شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، الیکشن کمیشن ممبران کے لئے نام تجویز
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبرپختون خوا سے 2 ممبران کی تقرری کے لئے وزیراعظم عمران خان کو جوابی خط لکھ دیا۔ شہباز شریف نے خط میں الیکشن کمیشن ممبر پنجاب کےلیے جسٹس ر طارق…
بجلی بلوں میں 35 فیصد تک انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہوچکا : بلاول بھٹو
کراچی : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں 35 فیصد تک انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہوچکا، عمران خان نے مہنگائی کو عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بنا دیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قوم…
کراچی میں روزانہ اربوں روپے کا پانی چوری ہو رہا ہے : مصطفیٰ کمال
کراچی : پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں روزانہ اربوں روپے کا پانی چوری ہو رہا ہے، مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔
مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر قائد میں غریب اور امیر دونوں…
پٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے : حمزہ شہباز
لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے، تبدیلی کا یہ سبز باغ پاکستان کو بہت مہنگا پڑ رہا ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے اضافے پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے اپنے…
اب خان صاحب کہیں گے کہ سائیکل اور گھوڑے خریدیں ، مریم اورنگزیب
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان سے گھوڑے اور سائیکل پر سب سے پہلے خود بیٹھنے کا مطالبہ کیا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ بیان دے کر عوام کی غربت کا مذاق اڑایا گیا ہے، عوام کے پاس روٹی کھانے کے…
منی لانڈرنگ کیس شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان یکم اکتوبر کو فرد جرم کیلئے طلب
لاہور : احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت تمام ملزموں کو یکم اکتوبر کو فرد جرم کیلئے طلب کرلیا۔ عدالت نے رمضان شوگر ملز اور آشیانہ اقبال کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے ملزمان کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔…
فیاض الحسن چوہان کا جنوبی وزیرستان میں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت
لاہور : ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے جنوبی وزیرستان آپریشن میں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ دلیر جوانوں نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیئے کر اپنے جانوں کے نذرانے…
افغانستان کو تنہا چھوڑنا ایک سنگین غلطی ہوگی ، معید یوسف
اسلام آباد : قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نےکہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کی جانب سے ماضی کی طرح افغانستان کو تنہا چھوڑنا ایک سنگین غلطی ہوگی. انہوں نے غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا افغانستان کو تنہا چھوڑنے کے نتیجے میں پناہ…
آصف زرداری نے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کردی۔توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری نے فاروق نائیک کے ذریعے درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ عدالت میں اب تک پیش نیب گواہان نے آصف زرداری پر کوئی الزام نہیں…
