Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ڈینگی جانیں نگلنے لگا: لاہور سب سے زیادہ متاثر، مریضوں کی تعداد میں اضافہ

لاہور : ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ لاہور سب سے زیادہ متاثر، مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، ادھر خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مزید 501…

کوئی خطرے کی بات نہیں، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے

اسلام آباد :  شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئی خطرے کی بات نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سپریم کورٹ آنے کا کسی نے کہا نہ کوئی اطلاع…

نیب قانون کو عدالت میں چیلنج کریں گے : احسن اقبال

اسلام آباد :  احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب قانون کو عدالت میں چیلنج کریں گے، اپوزیشن مل کر پارلیمنٹ میں نیب قانون کو چیلنج کرے گی۔ پاکستا ن مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب قانون…

سانحہ اے پی ایس کیس: وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ میں پیش سماعت ملتوی

اسلام آباد : سانحہ اے پی ایس از خود نوٹس کیس میں وزیراعظم عمران خان عدالتی حکم پر پیش ہونے کے بعد واپس چلے گئے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ سپریم کورٹ نے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت چار ہفتے کیلئے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس…

شہباز شریف کا عشائیہ بلاول و دیگر کو دعوت

اسلام آباد : مسلم لیگ نون کے صدر اور قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے ممبرانِ قومی اسمبلی و سینیٹ کو آج عشائیے پر مدعو کر لیا۔ شہباز شریف کی جانب سے عشائیے میں چیئرمین پیپز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، جمعیت علمائے…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 11 نومبر کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 11 نومبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، مشیرپارلیمانی امور بابر اعوان نے سمری صدرمملکت کو ارسال کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی حکمت عملی…

عالمی برادری کی ذمہ داری ہے وہ افغان عوام کو درپیش مسائل کے حل میں مدد کرے

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی اخلاقی ذمہ داری ہے وہ افغان عوام کو درپیش مسائل کے حل میں مدد کرے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ افغانستان میں انسانی بحران سے متعلق کئی…

حکومت کی غلط پالیسیوں سے چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد : سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں سے چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین نیب حکومت کے…

شہبازگل نے سکھ برادری کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے سکھ برادری کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ شہباز گل کو کینیڈا کے دورے کے دوران سکھ برادری نے گولڈن ٹیمپل ماڈل کا تحفہ دیا تھا، گولڈن ٹیمپل کے ماڈل کا کچھ حصہ سونے سے تیار…

سائنو فارم، سائنو ویک لگوانے والے افراد برطانیہ کا سفر کرنے کے اہل قرار

اسلام آباد : برطانیہ کا بڑا فیصلہ، پاکستانیوں کے لیے 22 نومبر سے مزید سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سائنو فارم، سائنو ویک، کوویکسین کیساتھ ویکسینیٹڈ افراد کو برطانیہ کا سفر کرنے کے لئے اہل قرار دے دیا۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر…