Browsing Category
پاکستان
پاکستان
2022 بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا ، ثمینہ ممتاز زہری
کوئٹہ : پاکستا ن ہمارا وطن اور بلوچستان ہمارا صوبہ ہے، ہم سب کو آپس کے اختلافات بھلا کر پاکستان بالخصوص بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے کام کرنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار کنونیئر ذیلی کمیٹی برائے قائمہ کمیٹی سینٹ وزارت داخلہ سینیٹر ثمینہ…
عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیا : بلاول بھٹو
کراچی : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نے بڑے دعوے سے کہا تھا 2021 خوشحالی کا سال…
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
اسلام آباد : پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آج حکومت پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے ساتھ پاکستان میں چھ سو اٹھائیس بھارتی قیدیوں کی فہرست شیئر کی ہے، بھارت میں دو سو بیاسی پاکستانی شہری…
نئے سال کے آغاز پر تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے : فواد چودھری
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر ہمیں تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے.
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن الیکشن، معیشت، سیاسی اور عدالتی…
2022 پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ایک بہترین سال ہو گا : ترجمان پنجاب حکومت
لاہور : ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ 2022 پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ایک بہترین سال ہوگا۔
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے اپنے ویڈیو پیغام میں نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تمام پاکستانیوں کو نئے سال کی خوشیاں…
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ایڈہاک ڈاکٹروں اور دیگر اسٹاف کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان
لاہور : وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ڈاکٹرز کے لئے سال نو کا تحفہ دیتے ہوئے ایڈہاک ڈاکٹرز و دیگر سٹاف کی ملازمتوں میں ایک برس توسیع کی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اس اقدام سے ہزاروں ایڈہاک ڈاکٹرز و دیگر سٹاف کو ریلیف ملے گا۔…
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بلال یاسین سے ٹیلی فونک رابطہ ، خریت دریافت کی
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے بلال یاسین سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ان کی خریت دریافت کی۔ لیگی ایم پی اے نے عثمان بزدار کو فائرنگ سے متعلق واقعہ سے آگاہ کیا۔
لیگی ایم پی اے بلال یاسین کا کہنا تھا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اس طرح حملہ ہوگا،…
پٹرول بم پھینکنے سے بہتر تھا عمران نیازی استعفی دے دیتے : شہباز شریف
لاہور : شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرول بم پھینکنے سے بہتر تھا عمران نیازی استعفی دے دیتے۔
قائد حزب اختلاف و صدر پاکستان مسلم لیگ نون شہباز شیرف نے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو عوام کی سال نو پر خوشی بھی…
خیبرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
لاہور : موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔
ملک بھر میں موسم سرما رنگ دکھا رہا ہے۔ بالائی علاقوں میں شدید سردی کا…
دنیا بھر کی طرح کراچی کا بحریہ ٹاون سال نو پر برقی قمموں میں ڈوب گیا
کراچی : سال نو کی خوشیاں ہر سو، کراچی کے بحریہ ٹاؤن میں شاندار تقریب سجائی گئی، ڈانسنگ فاؤنٹین کا مظاہرہ بھی کیا گیا، شہر بھر سے آئے شہریوں نے رنگ رنگا نظارے دیکھے۔
2021 رخصت ہوا، 2020 کو خوش آمدید، دنیا بھر کی طرح کراچی کا بحریہ ٹاون…
