Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب ، اسلام آباد میں آج بارش کا امکان
اسلام آباد : بلوچستان، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد میں آج موسم آبرالود رہنے اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش اور برفباری متوقع ہے۔
ملک میں مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا…
ہم نے اس وقت علم بغاوت بلند کیا جب آواز اٹھانے کی سزا موت تھی : مصطفیٰ کمال
کراچی : پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی ) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہم نے اس وقت علم بغاوت بلند کیا جب آواز اٹھانے کی سزا موت تھی، کراچی کے لوگ ہمارے ساتھ ہیں،آج کے دور کے فرعونوں کا خاتمہ بھی جلد ہوگا۔
کراچی میں کارکنوں سے خطاب…
فنانس بل پر اپوزیشن کے جعلی بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے، وزیراعظم کی وزرا کو ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں اور وزرا کو ہدایت دی ہے کہ فنانس بل کے حوالے سے اپوزیشن کے جعلی بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے، ریفنڈ اور ربیٹ کے بارے میں عوامی کنفیوژن کو دور کیا جائے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران…
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا معاملہ سفارتی طور پر حل کر لیں گے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک افغان سرحد پر باڑ اکھاڑنے اور معاملے کو اچھالنے کا ذمے دار کچھ شرپسند عناصر کو قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ باڑ لگانے کے حوالے سے کچھ الجھنیں ہیں لیکن اس معاملے پر افغان حکومت سے بات کی جا رہی ہے۔
وزیر…
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ سے 75 لاکھ سے زائد خاندانوں نے مفت علاج کروایا
پشاور : خیبرپختونخوا حکومت کے صحت کارڈ پروگرام سے 75 لاکھ سے زائد خاندانوں نے مفت علاج کی سہولت حاصل کی، اب تک صحت کارڈ پر17 ارب روپے خرچ کئے جا چکے ہیں، ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت حاصل ہے، ہسپتالوں کو آنے والے مریضوں…
بلیک میل ہوں گے نہ کیسز میں ریلیف دیں گے، احتساب سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے : فواد چودھری
فیصل آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلیک میل ہوں گے نہ کیسز میں ریلیف دیں گے، احتساب کے عمل سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے، احتساب کے قانون میں اصلاحات پر بات چیت ہوسکتی ہے، بڑی پارٹیوں کو اس بارے میں سوچنا چاہیے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات…
حکومت بہت جلد قومی اسمبلی سے مالیاتی بل منظور کروالے گی : وزیرخزانہ
اسلام آباد : وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ حکومت بہت جلد قومی اسمبلی سے مالیاتی بل منظور کروالے گی جس کے بعد حتمی مرحلے کے لئے اسے سینیٹ میں پیش کیاجائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہاکہ بجٹ میں عائد کئے گئے نئے…
ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کو ترجمان وزارت توانائی کا اضافی چارج تفویض
اسلام آباد : ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کو ترجمان وزارت توانائی کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا۔
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مزمل اسلم کو وزارت توانائی کا ترجمان مقرر کر دیا ہے،…
بدعنوان قیادت ہی کرپشن کو قابل قبول بناتی ہے ، وزیر اعظم
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوان قیادت ہی کرپشن کو قابل قبول بناتی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور معاشرے کو کرپشن اور…
ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا : عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ یہ وقت سیاسی انتشار پھیلا کر ذاتی مفادات کو پرو ان چڑھانے کا نہیں،ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا ہے۔
اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ کا مزید کہنا ہے کہ بد قسمتی سے…
