Browsing Category

پاکستان

پاکستان

مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا نمبرز گیم پر اطمینان کا اظہار

لاہور : بلاول ہاؤس میں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے نمبرز گیم پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔ نمبرز گیم پوری ہوگئی، تاریخ کا فیصلہ مرکزی قیادت کرے گی۔ آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے…

اپوزیشن عوام کیلئے نہیں، اقتدار کیلئے تڑپ رہی ہے : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوام کیلئے نہیں، اقتدار کیلئے تڑپ رہی ہے، کبھی آر پار، کبھی استعفوں کے خالی نعرے، انہیں ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

عدم اعتماد اور لانگ مارچ ، پی ٹی آئی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی آج سر جوڑ بیٹھے گی

اسلام آباد : تحریک عدم اعتماد اور لانگ مارچ سے کیسے نمٹا جائے، تحریک انصاف کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی آج سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس بھی آج بلالیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے…

ڈیجیٹل دنیا میں مادری زبان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا : عثمان بزدار

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل دنیا میں بھی مادری زبان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ زبان قوم کو شناخت اور پہچان دیتی ہے۔ مادری زبان کا تحفظ ہم سب کی سماجی ذمہ داری ہے۔ مادری زبان کے عالمی دن پر…

سوئس اکاؤنٹس کی کہانی اور منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ملکوں کا اہم ترین مسئلہ ہے : چوہدری فواد حسین

اسلام آباد :  وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پانامہ، پنڈورا اور اب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی ، کرپشن اور منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ملکوں کااہم ترین مسئلہ ہے۔ چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پہلے پیسے چوری کرو پھر…

اطلاعات ہیں مارچ میں آنیوالے 2 ایل این جی کارگو منسوخ ہو گئے : شیری رحمن

لاہور : نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ مارچ میں آنے والے 2 ایل این جی کارگو منسوخ ہو گئے ہیں، اس کا مطلب ہے کہ حکومت کی نااہلی کہ وجہ سے اس سال بھی گرمیوں میں گیس کا بحران جاری رہے گا۔ گیس بحران بارے…

تحریک عدم اعتماد : آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان آج ملاقات کریں گے

لاہور : حکومت مخالف لائحہ عمل کے لئے اپوزیشن کی اہم قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ آصف علی زرداری پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے۔ عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے گفتگو ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی…

جعلی خبر پر 5 سال سزا ہوگی، کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا، فروغ نسیم

صدر مملکت عارف علوی نے پاکستان الیکٹرانک ایکٹ اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا جس کے بعد اب جعلی خبر دینے پر پانچ سال تک سزا دی جاسکے گی۔ صدرمملکت نے پاکستان الیکٹرانک ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس…

دنیا کے 139 مہنگے ممالک میں پاکستان آخری نمبر پر ہے، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے دنیا کے 139 مہنگے ممالک میں سے پاکستان کو سب سے آخری یعنی 139ویں نمبر پر قرار دے دیا وزیر خزانہ شوکت ترین نے یہ بات اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہی۔ اس حوالے سے انہوں نے ایک اسکرین شاٹ بھی شیئر کرایا جس میں مہنگائی کے…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کم از کم پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے اور دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے…