Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لانگ مارچ کے پی اور پنجاب کے لوگوں کیلئے ہے، باقی جگہ احتجاج ہوگا: فواد

سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان 25 مئی کو پشاور سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ عمران خان 25 مئی کی صبح پشاور سے نکلیں گے اور ریلی کے ساتھ اسلام…

دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال بھی شامل

 امریکا کے عالمی شہرت یافتہ جریدے ٹائم میگزین کی 2022 کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال بھی شامل ہیں جب کہ اس فہرست میں سیاست دانوں میں زیادہ تر مختلف ممالک کے سربراہان شامل ہیں۔ امریکی جریدے کی شہرت…

وزیر اعظم کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ چلانے والاشخص گرفتار

پشاور : ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ چلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ابوبکر عمر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ…

یاسین ملک کے خلاف بھارت کا جھوٹا مقدمہ ، سینیٹ میں متفقہ قرار داد منظور

اسلام آباد : سینیٹ میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم بند کرنے اور حریت رہنما یا سین ملک کے خلاف بھارتی حکومت کے جھوٹے مقدمات اور عدالتی کاروائیوں کے خلاف قراردار متفقہ منظور کر لی گئی۔ سینیٹ اجلاس کی صدارت چئیرمین صادق سنجرانی نے کی۔ کشمیریوں…

سیاسی لحاظ سے عمران خان ایک لاش ہے، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ  سیاسی لحاظ سے عمران خان ایک لاش ہے، کروڑ لوگ بھی کھڑے ہوں تو یہ لاش زندہ نہیں ہوسکتی۔ قبائلی مشران اور تاجروں کے جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…

عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی چاہتا ہے تو قوم اسے نہیں چھوڑےگی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ عمران خان اگر خدانخواستہ ملک میں خانہ جنگی کرانا چاہتا ہے تو یہ اس کی بھول ہے، قوم  یہ سازش ناکام بنادے گی۔  لاہور میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے دورے کے موقع پر میڈیا سےگفتگو کر…

کسی کو پاک ۔ چین تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چین سے مذاکرت میں ہم نے باہمی مفادات کے تمام امور پر بات چیت کی ہے اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے، جبکہ کسی کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیر…

پہلے ہی انتخابات کی طرف جانا چاہتے تھے، اتحادیوں کے کہنے پر حکومت میں آئے، رانا ثنااللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پہلے ہی انتخابات کی طرف جانا چاہتی تھی ہم متحدہ اپوزیشن کے کہنے پر حکومت میں آئے، انہوں نے دلیل دی تھی کہ نگراں حکومت آگئی کو لوگوں کو کھانے کو بھی نہیں ملے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

یاسین ملک کو جیل میں زہر دیا گیا، مشال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو جیل میں زہر دیا گیا، سیکریٹری جنرل یو این کو فوری خط لکھا جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا کہ وقت کم ہے، 25 تاریخ کو…

فضل الرحمان نے مجھے اور عمران خان کو قتل کی براہ راست دھمکی دی ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے اپنی تقریر میں مجھے اور عمران خان کو براہ راست قتل کی دھمکی دی ہے۔  پشاور میں اپنے ویڈیو بیان میں سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے…