Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے،حساب لیں گے،فواد چوہدری
رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے۔
تحریک انصاف مارچ میں مرکزی کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد شرکاء سے خطاب میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حملے کا مقصد یہ ہے کہ پاکستان کے…
عمران خان نے تین افراد کو حملے کا ذمہ دار قرار دیدیا
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تین افراد کو حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
ویڈیو پیغام میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ اسپتال میں عمران خان کا طبی معائنہ ہوگیا ہے اور اللہ کا شکر ہے ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
اسد…
لانگ مارچ کے قریب فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے قریب…
گرفتار شخص نوید میرا گارڈ ہے، اسے غلطی سے پکڑا گیا، عالمگیر خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ایم این اے عالمگیر خان کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص میرا گارڈ ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایم این اے عالمگیر خان نے کہا کہ گرفتار ہونے والا شخص نوید میرا گارڈ ہے جسے غلطی سے پکڑا گیا۔ عالمگیر…
عمران خان کی حالت مستحکم ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر فیصل سلطان نے عمران خان کی صحت سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کو آپریشن تھیٹر منتقل کیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ عمران خان کی حالت مستحکم ہے۔…
وزیراعظم کا ’کسان پیکج‘ کے تحت 18 سو ارب کے قرضے دینے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے ’کسان پیکج‘ کے تحت کسانوں کو 1800 ارب روپے کے قرضے دینے کا اعلان کیا ہے۔
کسان پیکج پر نیوز کانفرنس کےدوران انہوں نے کہا پچھلے سال کے مقابلے میں یہ قرض 400 ارب روپے زیادہ ہے، کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں…
عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ فوری معطلی کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی فیصلہ کے بعد میانوالی کی خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا ہے۔
پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر نے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ…
ایاز صادق کو وزارت قانون وانصاف کا قلمدان دے دیا گیا
اسلام آباد: سردار ایاز صادق کو وزارت قانون اور انصاف کا قلمدان دے دیا گیا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سردار ایاز صادق کو وزارت قانون اور انصاف کا وزیر مقرر کردیا۔ وہ فوری طور پر اپنے عہدے کا…
دیکھنا ہے ملک میں انقلاب بیلٹ باکس سے آئے گا یا خونریزی سے، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے ملک میں انقلاب خونریزی سے آئے گا یا بیلٹ باکس سے۔
عمران خان نے ٹوئٹ کیا کہ جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ہمراہ عوام کا سمندر۔ میں 6 ماہ سے ملک میں ایک انقلاب کا…
حکومت کا روس سے گندم در آمد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے ملکی ضروریات پورا کرنے کیلئے روس سے گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے.
اس حوالے سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج شام روس سے حکومتی سطح پر گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کے ایک نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔…
