Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ایچ ای سی کی نظرثانی شدہ انڈرگریجویٹ پالیسی سامنے آگئی
کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے محض دوسال قبل جاری انڈر گریجوکیٹ پالیسی میں شدید نقائص سامنے آنے بعد اب نظر ثانی شدہ مجوزہ پالیسی جاری کردی.
اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے محض دو سال قبل جاری کردہ انڈر گریجوکیٹ پالیسی میں شدید نقائص سامنے آنے بعد…
پاک فوج کو غیر سیاسی کرنا ایک طبقے کو پسند نہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کو غیر سیاسی کرنا ایک طبقے کو پسند نہیں آیا۔
انٹرویو میں آرمی چیف نے عسکری سفارت کاری ، مشرق وسطیٰ کے ممالک اور بڑی عالمی طاقتوں کے ساتھ تعلقات اور ملک میں فوج کو ’غیر سیاسی‘ بنانے کے…
ٹی ٹی پی کا جنگ بندی ختم کرنے اور ملک بھرمیں دہشت گردانہ حملوں کا اعلان
کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے رواں برس جون میں حکومت کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کو ختم کرتے ہوئے اپنے عسکریت پسندوں کو ملک بھر میں دہشت گردانہ حملے کرنے کا حکم دے دیا۔
ٹی ٹی پی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا…
زرتاج گل کا مریم نواز کو کھلا چیلنج
پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو کھلا چیلنج دے دیا۔زرتاج گل نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز کوئی بھی حلقہ چن لے، عمران خان کی یہ شیرنی تمہیں گھر میں گھس کر شکست دے گی۔
وزیراعظم کا زرداری کو فون، پنجاب حکومت کی تبدیلی کیلئے آپشنز پرغور
وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے پنجاب حکومت کی تبدیلی سے متعلق آپشنز پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے شریک چیئرمین پیپلز پارٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور پنجاب میں رونما ہونے والی…
صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے پر 60 روز میں ضمنی انتخابات کرادیں گے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے صوبائی اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان کے بعد کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں قومی نہیں بلکہ متعلقہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن دوبارہ ہوگا۔
واضح رہے کہ 3 نومبر…
بیجنگ کی طرح ترکیہ کمپنیوں نے بھی شکایات کی ہیں، وزیراعظم
انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیجنگ کی طرح ترکیہ کمپنیوں کو بھی پاکستان میں کچھ مشکلات کا سامنا رہا ہے جنہیں دور کریں گے اور تجارتی حجم کو پانچ ارب ڈالر سے آگے لے جائیں گے۔
تجارتی حجم میں اضافے کے لیے ترکیہ کے ساتھ معاہدہ طے…
پولیس والے اغوا کار کی طرح آئے تو جان بچانے کیلیے فائرنگ کی، مفرور ملزم خرم نثار
کراچی: ڈیفنس فیز 5 میں فائرنگ کرکے شاہین فورس کے اہلکار کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والے ملزم نے وضاحتی ویڈیو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ پولیس اہلکار پولیس وردی میں نہیں تھے، انہیں اغواکار سمجھ کر فائرنگ کی۔
ڈیفنس فیز5 میں پانچ روز…
پی ٹی آئی راولپنڈی میں آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا، جس میں شرکت کیلیے ملک بھر سے کارکنان قافلوں کی صورت پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
انتظامیہ کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کردیا،…
روس اور یوکرین سے گندم کی درآمد پرطیب اردوان کا کردار قابل ستائش ہے، وزیر اعظم
انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے کے معاہدے پر ترکیہ کے صدر کا کردار قابل ستائش ہے۔
پی این ایس جہاز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد ترک صدر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا…
