Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لوئر اورکزئی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 7 کان کن جاں بحق

ہنگو: لوئر اورکزٸی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 7 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ لوئر اورکزٸی کے علاقہ ڈولی میں کوئلے کی کان میں پیش آیا، گیس دھماکہ سے کوئلے کی کان بیٹھ گئی اور 13 مزدور دب گئے۔ اس حوالے سے ڈی پی او…

کیا قائداعظم کا یہ فرمان تھا کہ توشہ خانہ میں ڈاکے ڈالیں؟ مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قائد اعظم کا فرمان استعمال کرنے پر پر عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کیا قائد اعظم نے ریاستی اداروں کو آئینی شکنی پر مجبور کرنے کا فرمان بھی دیا تھا۔ مریم اورنگزیب…

پاکستان میں ایڈز پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک پہنچ گئی، طبی ماہرین

 کراچی: طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے جس سے اموات میں بھی اضافہ ہوا جبکہ صرف 23 فیصد کو اپنے مرض سے متعلق علم ہے۔ ان خیالات کا اظہار برج کنسلٹنٹس فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو…

قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے

 کراچی: پاکستان کے پہلے وزیراعظم اور قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے۔ ڈپٹی کمشنر ایسٹ راجہ طارق چانڈیو کے مطابق اکبرلیاقت علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھے جہاں وہ بدھ کی شام…

گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے روحانی رابطہ رہے گا، جنرل باجوہ

 راولپنڈی: سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میں گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن روحانی رابطہ فوج سے رہے گا۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ…

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کیوجہ سے پاکستان میں بھی انٹرنیٹ سروس متاثر

 اسلام آباد: عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی ہے۔ پاکستان میں شام 7 بجے انٹرنیٹ سروس میں تعطل آیا  جس کے بعد استعمال کنندگان کو مختلف ویب سائٹس اور براؤزنگ میں پریشانی کا سامنا رہا۔ صارفین نے…

ارشد شریف قتل کیس؛ ایف آئی اے کی فیکٹ فائنڈنگ کا دبئی پولیس کو خط

 اسلام آباد: صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے معاملے پر ایف آئی اے کی فیکٹ فائنڈنگ نے دبئی پولیس کو خط لکھا ہے۔ خط کے متن کے مطابق ارشد شریف کو جاری کیے گئے ویزا اور ٹریول دستاویزات فراہم کیے جائیں، ارشد شریف کی دبئی میں رہائش کی تمام…

اسحاق ڈار کی مائیکرو اکنامک استحکام کیلئے بینک آف چائنہ سے تعاون کی اپیل

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام لانے کیلئے صدر بینک آف چائنہ سے تعاون طلب کرلیا۔  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام لانے کیلئے صدر بینک آف چائنہ سے تعاون طلب کرلیا…

ایچ ای سی کی نظرثانی شدہ انڈرگریجویٹ پالیسی سامنے آگئی

 کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے محض دوسال قبل جاری انڈر گریجوکیٹ پالیسی میں شدید نقائص سامنے آنے بعد اب نظر ثانی شدہ مجوزہ پالیسی جاری کردی.  اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے محض دو سال قبل جاری کردہ انڈر گریجوکیٹ پالیسی میں شدید نقائص سامنے آنے بعد…

پاک فوج کو غیر سیاسی کرنا ایک طبقے کو پسند نہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کو غیر سیاسی کرنا ایک طبقے کو پسند نہیں آیا۔ انٹرویو میں آرمی چیف نے عسکری سفارت کاری ، مشرق وسطیٰ کے ممالک اور بڑی عالمی طاقتوں کے ساتھ تعلقات اور ملک میں فوج کو ’غیر سیاسی‘ بنانے کے…