Browsing Category

پاکستان

پاکستان

بارشیں کب اورکہاں ہوں گی؟

محکمہ موسمیات کا کہناہے کے ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کہ اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہےجب کہ محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی پیش گوئی کر دی ہے۔تفصیلات کہ مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ گلگت بلتستان میں…

سونا ایک بار پھر بہت سستا ہوگیا

ملک کہ صرافہ بازاروں میں سونا (1300) روپے سستا ہوگیا ۔ خالص چوبیس قیراط فی تولہ سونا تین لاکھ نو ہزار چار سو روپے کا ہوگیا، جب کہ بائیس قیراط فی تولہ سونا دولاکھ83 ہزار (617) روپے کا ہوگیا۔ https://www.dailyshal.com/04/03/2025/83900/ اس…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس

:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس ، وزارت مواصلات نے کمیٹی کو پاکستان پوسٹ اور نیشنل ٹرانسپورٹ ریسرچ سینٹر سے متعلق پی ایس ڈی پی اسکیمیں پیش کیں۔ کمیٹی نے آئندہ مالی سال 2025-26ء کیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس…

وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ نے گزشتہ سال گرین پاکستان پروگرام کے تحت 67.5 ملین درخت…

:وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ نے گزشتہ سال کے دوران گرین پاکستان پروگرام کے تحت 67.5 ملین درخت لگائے جس سے 0.2 ملین ”گرین جابز“ کے مواقع پیدا ہوئے اور موسمیاتی منصوبوں کے لیے 91.5 ملین ڈالر حاصل کیے۔ جمعرات کو اس حوالے سے ایک…

بین الاقوامی یومِ خواتین کے موقع پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق و قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر…

:بین الاقوامی یومِ خواتین کے موقع پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق و قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی یومِ خواتین کے موقع پر ہم خواتین کی گراں قدر خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے…

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملتان اور جھنگ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے وفودکی ملاقات

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملتان اور جھنگ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے وفود نے جمعرات کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے وفد کا خیر مقدم کیا اور ان کے…

وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا امیر مقام کی زاہد خان کو مسلم لیگ (ن) کا مرکزی ایڈیشنل…

:وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر زاہد خان کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وفاقی…

وفاقی وزیرداخلہ کا فتنہ الخوارج کےدہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بنوں کینٹ میں فتنہ الخوارج کےدہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 6 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ منگل کو اپنے بیان میں وزیر…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی بنوں کینٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بنوں کینٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان اور امن دشمن قوتوں کی مذموم سازش قرار دیا ہے۔ منگل کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر اس طرح کی کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست…

بنوں کینٹ پر حملہ اسلام و پاکستان دشمن قوتوں کی سازش ہے ،ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر

:ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ بنوں کینٹ پر حملہ اسلام و پاکستان دشمن قوتوں کی سازش ہے ۔حملہ میں بے گناہ قیمتی انسانوں جانوں کے نقصان پر دلی افسوس ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اس حملے کی مذمت پر مبنی اپنے بیان میں کہا کہ بنوں…