Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وفاقی حکومت کا شکر درآمد کرنے کا فیصلہ

:وفاقی حکومت نے ملک میں چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو حکومت کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق شکر کی درآمد سے مقامی سطح پر چینی کی قیمتوں میں کمی آئے گی اور…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کاچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے…

:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نےچیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وزیرِاعظم ہائوس میں وزیرِاعظم…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ اور قلعہ سیف اللہ میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی…

:بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کا کوئٹہ اور قلعہ سیف اللہ میں خوراکی مراکز کی چیکنگ ،حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر ایک مصالحہ کارخانہ سیل کرکے 15مالکان پر جرمانے عائد کردئیے ۔پیر کے روز بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے طوغی روڈ پر قائم…

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

:وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پیر کو ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق وزارت پیٹرولیم آمد پر سیکرٹری پٹرولیم مومن آغا و دیگر حکام نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔ وزارت کا قلم دان سنبھالنے کے بعد وفاقی وزیر نے…

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستان کے تحقیقی و اختراعی منظر نامے کو تبدیل اور اقتصادی ترقی کو آگے…

:وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستان کے تحقیقی اور اختراعی منظر نامے کو تبدیل کرنے، اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے اور عالمی تعاون کو مضبوط بنانے میں اہم پیش رفت کی ہے۔ پیر کو ایک رپورٹ کے مطابق وزارت نے فروری 2024 سے اہم اصلاحات نافذ کی ہیں جس…

رکن قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی کی ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں سی ای اوعامر بلوچ سے ملاقات

:پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں سی ای او ریلوے عامر بلوچ سے ملاقات کی۔ انہوں نے نادر آباد ملتان کے عوام کے دیرینہ مطالبہ ریلوے کراسنگ کو فوری طور پر کھولنے کی درخواست کی ۔جس پر سی ای او…

وزیر اعظم کی جانب سے برآمدی سہولت کاری اسکیم کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کا پہلا اجلاس

:وزیر اعظم کی جانب سے برآمدی سہولت کاری اسکیم (ای ایف ایس) کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کا پہلا اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال اور وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔…

فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں

:سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس میں پاکستان کی سفیر کی حیثیت سے صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ جمعہ کو ایلیسی پیلس میں منعقدہ پر وقار تقریب میں سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کو صدر آصف علی زرداری اور…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا نامور محقق اور سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر سید رفعت حسین کے انتقال پر…

:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے نامور محقق اور سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر سید رفعت حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ڈاکٹر رفعت حسین کے انتقال کی خبر سن…

خواتین کے بغیر پاکستان کی ترقی اور معیشت کا استحکام ممکن نہیں، احسن اقبال

:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ خواتین کے بغیر پاکستان کی ترقی اور معیشت کا استحکام ممکن نہیں، پاکستان کی نصف سے زائد آبادی خواتین پر مشتمل ہے اور جب تک انہیں مساوی مواقع فراہم نہیں کئے جاتے ملک…