Browsing Category

پاکستان

پاکستان

میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے نااہلی کے باعث ڈیرہ مراد جمالی شہر کے روڈوں پر سیوریج کا پانی تالاب…

نصیرآباد (رپورٹ چھٹہ خان عمرانی) میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے نااہلی کے باعث ڈیرہ مراد جمالی شہر کے روڈوں پر سیوریج کا پانی تالاب کی صورت اختیار کرنے لگا۔ میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی نے شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے بجائے گندگی کے ڈھیر…

زہریلی سبزیاں، خاموش قاتل — سیوریج سے اگنے والی سبزیاں اب قصّہ پارینہ! کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مضر…

زہریلی سبزیاں، خاموش قاتل — سیوریج سے اگنے والی سبزیاں اب قصّہ پارینہ! کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مضر سبزیاں تلف کرنے کا سلسلہ جاری ۔۔۔ (کوئٹہ/یکم۔جون 2025) بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مضر صحت، آلودہ پانی سے اگائی جانے والی سبزیوں کے…

چیف سیکریٹری کلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا دوسرا سیشن سی ایس کانفرنس…

گلگت۔ چیف سیکریٹری کلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا دوسرا سیشن سی ایس کانفرنس ہال گلگت میں منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ترقیات) کیپٹن (ر) مشتاق احمد سمیت دیگر انتظامی سیکریٹریز، ڈائریکٹر جنرلز، تمام…

ٹھٹہ پولیس کا گٹکا اور منشیات کے خلاف گرینڈ آپریشن

ٹھٹہ پولیس کا گٹکا اور منشیات کے خلاف گرینڈ آپریشن گٹکا فیکٹری برسٹ، 5 دیسی شراب بھٹیاں برسٹ اور 4 چرس کے اڈوں پر چھاپہ 1 گٹکا فروش، 3 منشیات فروش سمیت 4 ملزمان گرفتار 2 مکسنگ اور پیکنگ مشین، 4 رول پنی، 5 کلو تمباکو پتی، 500 پیکٹ گٹکا…

گورنر بلوچستان / چین میں زرعی یونیورسٹی کا دورہ

گورنر بلوچستان / چین میں زرعی یونیورسٹی کا دورہ چین کا جدید زرعی نظام ہی ملک کی تیز رفتار ترقی کے پیچھے ایک محرک رہا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی اور اختراعی طریقوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے چین نے اپنے روایتی زرعی شعبے کو ایک انتہائی جدید اور پیداواری…

پریس ریلیزوفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف اور سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان…

پریس ریلیزوفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف اور سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں حج 2025 کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، سردار محمد یوسف نے پاکستانی عازمین حج کیلئے بہترین سہولیات پر سعودی…

صدر تھانہ اوستہ محمد میں غیرت کے نام پر قتل – پولیس کی برق رفتار کارروائی، قاتل گرفتار

!صدر تھانہ اوستہ محمد میں غیرت کے نام پر قتل – پولیس کی برق رفتار کارروائی، قاتل گرفتار ایس پی اوستہ محمد کی ہدایات اور ڈی ایس پی سرکل اُوستہ محمد امجد علی جمالی کی نگرانی میں صدر اوستہ محمد کی حدود میں غیرت کے نام پر ایک بے رحمانہ قتل—…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کوٹ مبارک، ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف…

لاہور: 1 جون، 2025. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کوٹ مبارک، ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائی پر افسران و اہلکاروں کی پزیرائی وزیرِ اعظم کی کاروائی میں چار خارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر پولیس کے افسران…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کے دوران 4 خوارج جہنم واصل کرنے پر پولیس کو…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کے دوران 4 خوارج جہنم واصل کرنے پر پولیس کو خراج تحسین صدر مملکت نے پولیس کی کاروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر پولیس افسران و اہلکاروں کی بہادری کو سراہا…

صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دیرپا امن کے قیام اور ترقی کے لیے…

کوئٹہ یکم جون : صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دیرپا امن کے قیام اور ترقی کے لیے قبائلی جرگے کا انعقاد. ایک خوش آئند، مثبت اور تاریخی قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور چیف آف…