Browsing Category

پاکستان

پاکستان

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی تجارتی مراکز میں چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کا اہم رکن گرفتار۔ گرفتار ملزم کے قبضہ سے مسروقہ نقدی برامد گرفتار ملزم کی شناخت کامران مسیح کے نام سے ہوئی ہے ، گرفتار ملزم کےخلاف تھانہ کوہسار میں…

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ممکنہ مون سون بارشوں کی پیشگی تیاری کے حوالےسے متعلقہ…

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ممکنہ مون سون بارشوں کی پیشگی تیاری کے حوالےسے متعلقہ محکموں کے افسران کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا گیا- اجلاس میں جنرل منیجر این ایچ اے بلوچستان کویٹہ، اے ڈی سی چمن جنرل چمن، اے سی چمن صدر، ایکزیکٹیو…

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت اڈاپٹ دی سکول ہیڈز کیساتھ پروگریس ریویو اجلاس منعقد کیا گیا

چمن 11 جون 2025: ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت اڈاپٹ دی سکول ہیڈز کیساتھ پروگریس ریویو اجلاس منعقد کیا گیا- اجلاس میں ساتھ اڈاپٹ ری اسکول میں بچوں کی داخلوں اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے حوالےسے ساتھ اڈاپٹرز نے ڈی سی چمن کو…

عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق معزز قائم مقام چیف جسٹس، ہائی کورٹ بلوچستان روزی خان…

کوئٹہ۔ 11 جون۔ عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق معزز قائم مقام چیف جسٹس، ہائی کورٹ بلوچستان روزی خان بڑیچ نے فوری طور پر عدالت کے قوانین اور سول احکامات کے تحت اس عدالت کے درج ذیل معزز ججوں پر مشتمل "انتظامی کمیٹی" تشکیل دے دی.…

رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اور ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت چلو گواد…

گوادر 11جون: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اور ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت چلو گواد رکھ میں پانی کے مسائل اور مستقبل کے لائحہ عمل پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف انجینئر سید محمد بلوچ، ایکسین پی ایچ ای…

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ گاہی خان فلائی اوور کی تکمیل سے کوئٹہ…

کوئٹہ 11 جون:۔ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ گاہی خان فلائی اوور کی تکمیل سے کوئٹہ شہر بشمول سندھ اور پنجاب سے آنے والے ٹریفک پر ایک مثبت اثر پڑیگا اور انشاء اللہ جلد از جلد منصوبے کو مکمل کرکے عوام اس سے…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کی ہر سرکاری یونیورسٹی کو اپنے روایتی کردار سے آگے…

کوئٹہ 11 جون: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کی ہر سرکاری یونیورسٹی کو اپنے روایتی کردار سے آگے بڑھ کر محض تعلیم فراہم کرنے کی بجائے ایک جدید ریسرچ مرکز ثابت کرنا ہوگا۔ اس مقصد کے حصول کیلئے تحقیقی کوششوں کو اپنی معاشرتی…

ریجنل ڈائریکٹر محتسب سندھ گھوٹکی کا سول اسپتال اوباوڑو کا دورہ، مختلف شعبوں کا جائزہ لیا

میرپور ماتھیلو ( تنویر احمد سومرو) ریجنل ڈائریکٹر محتسب سندھ گھوٹکی کا سول اسپتال اوباوڑو کا دورہ، مختلف شعبوں کا جائزہ لیا، ایم ایس کو ہدایات جاری. تفصیلات کے مطابق ریجنل ڈائریکٹر محتسب سندھ گھوٹکی فضل محمد شیخ نے سول اسپتال اوباوڑو پہنچ…

آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم ومنگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید کی یونین کونسل فیض پور…

میرپور/چکسواری(پی آئی ڈی)11جون- آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم ومنگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید کی یونین کونسل فیض پور شریف کی سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری ساجد کے گھر آمد۔انہیں عید کی مبارکباد دی. اس موقع پر موجودہ سیاسی صورتحال…

کراچی سے علی پور جانے والا مزدا ٹرک سرحد ایم فائیو موٹر وے پر الٹ گئی ، تین افراد جاں بحق نو افراد…

میرپور ماتھیلو (نمائندہ ) کراچی سے علی پور جانے والا مزدا ٹرک سرحد ایم فائیو موٹر وے پر الٹ گئی ، تین افراد جاں بحق نو افراد زخمی. تفصیلات کے مطابق سرحد ایم فائیو سکھر ملتان موٹر وے پر 456 لوکیشن کے قریب تیز رفتار مزدا ٹرک الٹ گئی جس کے…